Newspaper Articles Urdu Articles

Obama ke liye dua -by Nazir Qaiser

اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں

مشکل پڑی ہے تیرے لاڈلوں پر

مشکل ہماری تو آسان کردے

بس اب اور کچھ بھی نہیں چاہتے ہم

اوبامہ کو یا رب مسلمان کر دے

شاعر: نذیر قیصر

Source: Daily Mashriq(Page 3) January 26, 2012