اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں
حاکم ہیں نہ حکومت کرنے آۓ ہیں
خدمت گار ہیں خدمت کرنے آۓ ہیں
ہم بھٹو کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ
پورا فرض شہادت کرنے آۓ ہیں
شاعر: نذیر قیصر
Source: Daily Mashriq(Page 3) January 21, 2012