Newspaper Articles Urdu Articles

Sheikh Rashid League -by Nazir Qaiser

اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں

اک تانگے، ایک سواری باقی اللہ اللہ

بےسمتی میں عمر گزاری باقی اللہ اللہ

نہ کوئ دائیں نہ کوئ بائیں جنگل سائیں
سائیں

بے ہتھیارا، ایک شکاری باقی اللہ اللہ

شاعر: نذیر قیصر

Source: Daily Mashriq(Page 3) January 20, 2012