Newspaper Articles Urdu Articles

Tsunami -by Nazir Qaiser

اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں

اب دعا ہے سایسی کرکٹ میں

کوئ باؤنسر نہ ہو، سونامی نہ ہو

ملک وہ چاہۓ، جس میں

بادشاہی نہ ہو، غلامی نہ ہو

شاعر: نذیر قیصر

Source: Daily Mashriq(Page 3) January 15, 2012