Newspaper Articles Urdu Articles

Sadar Zardari ka interview -by Nazir Qaiser

اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں

ہم نے صبح اپنے لہو سے لکھی ہے

سورج ہیں، آئندہ رہنے والے ہیں

ہم خبروں کی سرخی کے محتاج نہیں

ہم تاریخ میں ذندہ رہنے والے ہیں

شاعر: نذیر قیصر

Source: Daily Mashriq(Page 3)January 14, 2012