Newspaper Articles Urdu Articles

Chor resta -by Nazir Qaiser

اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں

کوئ آۓ نہ چور رستے سے

اب نہ آٔئین توڑنے دیں گے

سلسلہ طالع آزماؤں سے

اب کسی کا نہ جو ڑنے دیں گے

شاعر: نذیر قیصر

Source: Daily Mashriq(Page 3) January 7, 2012