اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں
قافلہ رات میں ھے بھٹکا ھوا
صبحِ نو کی پکار ہے بھٹو
آج بھی تیرگی کے سینے میں
تیر ہے ذوالفقار ہے بھٹو
شاعر: نذیر قیصر
Source: Daily Mashriq(Page 3)
Jea Bhutto Sada Jea Nice Post !