اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں
وہ پھر اُسی اَدا سےعدالت میں آگئی
تاریخِ عدل عالمِ حیرت میں آگئی
نکلی تھی وہ بحالی انصاف کے لئے
شب کی فصیل راہِ صداقت میں آگئی
شاعر: نذیر قیصر
Source: Daily Mashriq(Page 2)
Wo Pher Usy Ada Say Adalat MAi Agye
Wow Excellent !