اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں
شہیدوں کا علم ہاتھوں میں تھامے
خموشی سے صدا تک آگئے ہیں
یہیں سے صبح کا آغاز ہوگا
ہم اپنی کربلا تک آگئے ہیں
شاعر: نذیر قیصر
Source:Daily Mashriq(Page 3)
Video: President Asif Ali Zardar’s complete speech:
Excellent Post !