Newspaper Articles

Madrasah-e-Karachi – by Nazir Qaiser



اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں

یہ ستارے یہ پھول سے بچے

روح زخمی ہے پاؤں میں زنجیر

ظلم کا نام رکھ دیا ہے علم

مدرسے ہیں کہ جبر کی تصویر

شاعر: نذیر قیصر

Source: Daily Mashriq