Newspaper Articles

Obama ka khitab -by Nazir Qaiser

اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں

جنگ کی ابتدا تو ہوتی ہے

جنگ کی انتہا نہیں ہوتی

نام رہ جاتا ہے خدا کا بس

اور خلقِ خُدا نہیں ہوتی

Source: Daily Mashriq