اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں
ڈور ہے اس کی کسی کے ہاتھ میں
ہے کسی فتنے کا یہ ہمراز دیکھ
کھینچتا ہے دوسروں کو دار پر
آج کے منصور کا اعجاز دیکھ
Source: Daily Mashriq