Newspaper Articles

‘Marde Hur’ Zardari – by Nazir Qaiser

اردو اور پنجابی کے معروف ٖ منفرد ٖ تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ اور ہفتہ وار کالم تحریر کریں گے۔
ٟادارہٞ

کوئی بحران ہو‘ یا بیماری

دِل نے ہمت کبھی نہیں ہاری

کل بھی میدان سے نہیں بھاگے

آج بھی مردِ حُر ہیں زرداری

Source: Daily Mashriq