Original Articles

یزید کے حامیوں کی ایک اور شکست – طفیل ہاشمی

بڑی محنت سے اور بے پناہ سرمایہ خرچ کر کے برس ہا برس کی جہد مسلسل سے پاکستان میں یزیدیت کو پروان چڑھایا تھا اور دیوبندیت کو یزیدی کرنے میں اس حد تک کامیاب ہو گئے تھے کہ پچھلے دنوں کراچی میں دیوبندیت کے نمائندوں نے یزید رحمہ اللہ علیہ کے نعرے لگائےلیکن مولانا فضل الرحمن نے کراچی اور کوئٹہ کے جلسوں میں ایک ہی وار سے ہمیں اور ہمارے روحانی جدامجد” یزید” کو تہہ تیغ کر دیا۔


جبکہ مولانا کو باقاعدہ پیغام بھی پہنچایا گیا تھا کہ سٹک اور کیرٹ دونوں حاضر ہیں
۔


ہم نے تو اپنے خیال میں اس مولوی سے دیوبندیت، مدارس اور مکتب فکر کی طرف سے حمایت سب کچھ چھین لیا تھا تین بار حملہ بھی کروایامگر یہ ڈرا نہیں اوراب اس نے بیٹا بھی تیار کر لیا ہے اور کچھ دوسرے لوگ بھی
۔

https://www.facebook.com/104096981443931/videos/633718883966605/