Original Articles

گندم بحران کا زمہ دار کون؟ – معروف اظہر

 

 

وزیر اعظم نے گندم اور چینی کے بحران پر ایک کمیٹی بنا دی ہے، یہ بھی تحقیق کریں کہ ایکسپورٹ تو حکومت نے کی تو امپورٹ نجی شعبہ کیوں کر رھا ہے؟

گندم کا بحران سمجھنے کے لیے واقعات کے رونما ہونے کی تاریخی ترتیب کا سمجھنا انتہائی ضروری ہے

اظہر معروف نے یہ ترتیب تلاش کی ہے اور اپنی تحقیق کو انہوں نے عنوان دیا ہے

*Brilliance of Jahangir Khan Tareen, chronology of the events- Unprecedented & Undeniable proofs*

وہ کہتے ہیں کہ یہ نہایت افسوسناک داستان ہے بدانتظامی کی

گندم کا مسئلہ

فروری 2019ء کو پاکستان 50 لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کا فیصلہ کرتا ہے اور اس ایکسپورٹ کو سبسڈی دینے کا معاملہ زیر غور آتا ہے

https://tribune.com.pk/…/2-pakistan-decides-export-500000…/…

مارچ 2019ء

جہانگیر ترین جن کو زراعت کی دنیا کا گرو کہا جاتا ہے گندم کی برآمد کو تیز کرنے کے اجلاس منعقد کرتا ہے

https://tribune.com.pk/…/2-pakistan-moves-recapture-afgha…/…

جون 2019ء

وزرات فوڈ سیکورٹی گندم کی ایکسپورٹ پر پابندی لگانے کی سفارش کرتا ہے

حکومت جون 2019ء میں ہی گندم ایکسپورٹ پر پابندی کی سفارش رد کردیتی ہے

https://fp.brecorder.com/2019/06/20190614486184/

https://tribune.com.pk/…/2-pti-govt-rejects-proposal-bann…/…

جولائی 2019ء

ای سی سی گندم ایکسپورٹ پر پابندی لگادیتی ہے اگرچہ وزراء کہتے ہیں گندم کی سپلائی وافر ہے

https://tribune.com.pk/…/2-ecc-bans-wheat-export-calls-pr…/…

ستمبر 2019ء

حکومت نے آخر کار گندم برآمد پر پابندی لگادی- تاہم اعداد و شمار سے یہ دکھایا گیا کہ گندم کے ذخائر وافر ہیں – اصل میں حکام کو حقیقی اعداد و شمار کا پتا ہی نہ تھا

اکتوبر2019

حکومت نے پابندی کے باوجود افغانستان کو گندم کی ایکسپورٹ جاری رہی

https://fp.brecorder.com/2019/09/20190913517019/

https://www.dawn.com/news/amp/1509602…

پندرہ اکتوبر 2019

ایک ہفتے میں گندم کی قیمتوں میں 500 روپے کا اضافہ دیکھا گیا

https://www.pakistantoday.com.pk/…/wheat-flour-prices…/amp/…

چودہ جنوری  2020
کے پی کے اسمبلی میں اعلان ہوا کہ صوبے میں گندم کا کوئی بحران نہیں نہ ہی گندم کی کمی ہے

https://www.thenews.com.pk/…/598364-no-wheat-crisis-or-shor…

سترہ جنوری 2020
گندم کی قیمتوں کو آگ لگ گئی

https://tribune.com.pk/…/21397…/1-flour-price-soars-rs70kg/…

سترہ جنوری 2020

عمران خان نے گندم کے بحران سے نمٹنے کے لیے جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو نامزد کیا

https://arynews.tv/en/wheat-from-passco-quota/amp/…

اٹھارہ جنوری دوہزار بیس

منسٹری فار فوڈ سیکورٹی نے اس مرتبہ بھی گندم کی نایابی کی خبروں کو مسترد کردی

https://www.geo.tv/…/268073-food-security-ministry-rejects-…

انیس جنوری دوہزار بیس

پنجاب حکومت نے گندم کی صوبہ کے پی کے کو سپلایی معطل کردی

https://www.thenews.com.pk/…/600944-qwp-leader-terms-punjab…

انیس جنوری دو ہزار بیس جہانگیر ترین نے کہا کہ 40 لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائے گی

https://www.brecorder.com/…/tareen-says-04-million-tons-of…/