Original Articles Urdu Articles

22 August, 2019 : First international day commemorating the victims of acts of violence based on religion or belief

 

 

First International Day Commemorating the Victims of Acts of Violence Based on Religion or Belief

My solidarity to all those communities, who are victim of faith based violence, persecution and terrorism including #Christian, #Hindus #Ahmedis living in different territories of Pakistan, #Zakaris and #Hazara_Shia of #Baluchistan #SaraikiShia of #DIKhan and those #MulamtiSufis who are suffering due to their religious rituals and belief.

My solidarity to all those Muslims, who are facing Mob persecution from #Hindutva in India and #IHK and my solidarity with all those communities from #ME who are victims of faith based violence and terrorism.

آج پوری دنیا میں مذھب کے نام پر جبر اور تشدد کے شکار برادریوں سے یک جہتی کے اظہار کا دن منایا جارہا ہے

میں اس دن کو پوری دنیا میں جہاں جہاں مختلف اقوام اور برادریوں کو اُن کی مذھبی شناخت کے سبب جبر، تشدد،دہشت گردی کا سامنا ہے اُن سب سے اظہار یک جہتی کرتا ہوں

میں خاص طور پر سندھ میں جبری تبدیلی مذھب سمیت مختلف قسم کے جبری حربوں کا شکار ہندؤ برادری، کلیساؤں اور رہائشی بستیوں کے جلاؤ گھیراؤ کے متاثرین مسیحی برادری، بلوچستان کے زکری، ہزارہ شیعہ، ڈیرہ اسماعیل خان کے سرائیکی شیعہ، کراچی سمیت دیگر علاقوں میں تشدد، جبر اور دباؤ کا شکار شیعہ برادری اور مختلف علاقوں میں احمدی برادری کے لوگوں سے جن پر تشدد، دہشت گردی اور بلوائی حملے ہوئے اور برصغیر پاک وہند میں ملامتی صوفی روایت کے ماننے والے جبر کا شکار لوگوں سے بھرپور اظہار یک جہتی کرتا ہوں اور سب مذھبی و نسلی گروہوں کے بنیادی انسانی حقوق کے مقدور بھر تحفظ کے حق میں آواز اٹھاتا رہوں گا