Original Articles Urdu Articles

ڈاکٹر ثاقب بنگش آف پارہ چنار۔ تین سو کے قریب شہید شیعہ ڈاکٹرز والی فہرست میں شامل

آپ شیعہ ہوں تو چاہے کسی سیف سٹی میں رہتے ہوں یا دور دراز کسی علاقے میں ، آپ کی زندگی کی کوئی ضمانت نہیں دی جا سکتی ۔ کیونکہ آپ پاکستان میں رہتے ہیں جہاں کالعدم دہشتگرد سپہ صحابہ کو تزویراتی اثاثہ جات بنا کر رکھا جاتا ہے ۔

ڈاکٹر ثاقب بنگش ، ماں کا اکلوتا بیٹا ، پارا چنار سے تعلق – کل رات راولپنڈی چاندنی چوک میں کالعدم سپہ صحابہ اہلسنت و الجماعت کے کارکنوں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے ۔

یاد رہے ، راولپنڈی چاندنی چوک پورے پاکستان کے اہم ترین تجارتی مراکز اور مصروف ترین علاقوں میں سے ایک ہے ۔ چاندنی چوک کے قریب ریسکیو کے دفاتر ، پولیس آفس اور آس پاس کم سے کم دو تھانے ہیں ۔

یہ پاکستان میں شیعہ نسل کشی نہیں تو اور کیا ہے ؟