Original Articles Urdu Articles

تکفیری دیوبندی دہشت گرد پاکستانی بہترین دماغوں کو ضایع کررہے ہیں۔نظر شناس ایوارڈ

گزشتہ دنوں ایک نجی کمپنی کے اشتراک سے ایک ایوارڑ تقریب ہوئی جس میں جہاں شوبز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو ایوارڈ دئیے گئے وہیں پاکستان کی نامور ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔تکفیری دیوبندی دہشت گرد پاکستان کے بہترین دماغوں کو نشانہ بنارہے ہیں اور نظر شناس ان کو عقیدت پیش کررہے ہیں

LUX STYLE AWARDS 2017. Wearing @humayunalamgir . #lsa2017 #humayunalamgir @ Mövenpick Hotel Karachi #imranabbas

Posted by Imran Abbas Naqvi official on Thursday, April 20, 2017