Original Articles Urdu Articles

یزید کے وکلا کو قاری حنیف ڈار کی دعوت فکر

14448876_10209106601796709_8859340918133611224_n

 

 

جس امت میں امام حسین علیہ السلام کی مظلومیت چودہ سو سال کے بعد بھی ثابت نہیں ھو سکی ، اور لوگ آج بھی ملعون کو رحمۃ اللہ علیہ کہتے ھوں ، اس سسٹم میں نظامِ عدل و قسط سے بڑا سراب کوئی نہیں – عدل جب بھی ھو گا بہت اوپر سے شروع ھو گا ، ورنہ کبھی نہیں ھو گا ، جہاں سے ڈور الجھی ھے وھیں سے سلجھے گی ،،

کم از کم ایک بچے کا نام یزید رکھ کر یزید پلید کی معصومیت( Innocence) پر اپنے ضمیر کے اطمینان کا ثبوت تو دےد یں ، ورنہ ضمیر کی آواز پر لبیک کہیں