Original Articles Urdu Articles

کراچی ایکسپو میں شہید خرم زکی کے دوستوں کی جانب سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم

30 31 33 34 35

 

کراچی ایکسپو میں شہید خرم زکی کے دوستوں کی جانب سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا – آمد رمضان کے سلسلے میں مستحق افراد میں آٹے کے پانچ سو تھیلے تقسیم کیے گیے اور ضروری استعمال کی چیزیں بھی مستحق افراد میں تقسیم کی گیں

شہید خرم زکی کے دوستوں کا کہنا تھا کہ شہید کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوے مستحق افراد کی مدد کا سلسلہ آیندہ بھی جاری رکھا جائے گا اور مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت جاری رکھی جائے گی –