Original Articles Urdu Articles

شہید خرم زکی کی یاد میں اسلام آباد ، کراچی اور لاہور میں چراغاں

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25

یہ تصاویر لاہور ، اسلام آباد اور کراچی مظاہروں کی ہیں

کل پاکستان سمیت دنیا بھر میں سول سوسایٹی کی جانب سے شہید خرم زکی کی مظلومانہ شہادت اور ان کے نامزد قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا گیا – اس موقعہ پر شمعیں روشن کر کے خرم زکی اور ان کی جد و جہد کو خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا 

مظاہرے میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ شہید خرم زکی کو قتل کرنے والی تکفیری سوچ کو یہ بات جان لینی چاہیے کہ ہم خرم زکی کے مشن کو آگے بڑھاتے رہیں گے اور ان کے قاتلوں کو بے نقاب کرتے رہیں گے

اس موقع پر شہید خرم زکی کے ساتھ ساتھ سبین محمود پروین رحمن سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے ان شہدا کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا جو تکفیری دہشت گردوں کا نشانہ بنتے ہوے اپنی جان گنوا چکے  ہیں –