Original Articles Urdu Articles

اہم ترین – جماعت اسلامی لشکر جھنگوی کے مشترکہ دہشت گرد سیل کی شناخت ہو گئی

13245415_128068264265960_5581914398149828613_n

اطلا عات کے مطابق گزشتہ چار سال سے جماعت اسلامی پاکستان کے اندر ایک خفیہ گروپ لشکر جھنگوی کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے جس میں لاہور سے شمس الدین امجد دیوبندی، کراچی سے اسد واصف، سعد و دیگر کے علاوہ بیرون ملک کے کچھ دیوبندی خوارج بھی شامل ہیں

سماجی کارکن سبین محمود کے قتل میں ملوث سعد عزیز دیوبندی اور طاہر منہاس کا تعلق اسی گروہ سے تھا – سعد عزیز کے ماں باپ جماعت اسلامی کے سرگرم رکن ہیں جبکہ طاہر منہاس بھی اسی جماعت کا رکن تھا اور کشمیر میں دہشت گردی کی تربیت لے کر آیا تھا – حال ہی میں سماجی کارکن خرم زکی کے قتل میں اسی گروہ کے ملوث ہونے کی امکان ظاہر کیا گیا ہے

اس گروہ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ جماعت اسلامی کے ساتھ ساتھ لشکر جھنگوی کے لئے بھی کام کرتا ہے – سوشل میڈیا پر یہ گروہ مشعل، وار اگینسٹ لبرلز، جنرل حمید گل، اوریا مقبول جان آفیشل، روشنی لائٹ، اجالا، حق کی آواز، کمینی، تبلیغی بہن ایمن، مولوی روکڑہ، فری بلوچستان فرام انڈین ایجنٹس کے نام سے مختلف پیجز چلاتا ہے

یہ گروہ اہلسنت بریلوی، صوفی، شیعہ، مسیحی، احمدی، لبرلز، ملحدین اور دیگر پاکستانیوں کے علاوہ پاک فوج اور پولیس کے افسران کے نام پتے نوٹ کر کے طالبان اور سپاہ صحابہ کے ٹارگٹ کلرز