Original Articles Urdu Articles

پرویز رشید کی خرم زکی کے قتل کی شدید مذمت

13178560_128121047594015_8525229455354835673_n

وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کراچی میں انسانی حقوق اور سول سو سائٹی کے سر گرم کارکن خرم زکی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ سندھ حکومت معاملے کی سنگینی کو سمجھے گی اور ملزموں کو گرفتار کرے گی۔

http://urdu.radio.gov.pk/08-May-2016/31828