Featured Original Articles Urdu Articles

اہلسنت بریلوی کے خلاف مانچسٹر برطانیہ میں مقیم دیوبندی مولوی ضیاء الرحمن ناصر کا تکفیری فتویٰ

Snip20160108_328

Summary: Sahibzada Zia-ur-Rahman Nasir Deobandi Panjpiri is a Takfiri cleric based in Manchester (UK) who has issued a takfiri (apostatizing) fatwa against Sunni Sufi and Barelvi Muslims. He has also issued similar violence incting fatwa against Shia Muslims Hindus, Jews and Christians. This Mullah Zia Deobandi is a supporter of ISIS, Hizb ut-Tahrir, ASWJ/LeJ, Taliban and Al-Qaeda. He is brainwashing Deobandis and Wahhabis to make them suicide bombers and routinely spreads hatred not only against Shias and Sunni Barelvis/Sufis but also against Ahmadis, Jews, Christians, Hindus and other communities.

مولوی صاحبزادہ ضیاء الرحمن ناصر دیوبندی پنج پیری جو آج کل مانچسٹر میں مقیم ہے اہلسنت، صوفی اور بریلوی مسلمانوں کے خلاف داعش کی طرز کا تکفیری خارجی پراپیگنڈا کررہا ہے – یہ خارجی ملا پاکستان میں گجرات اور قبائلی علاقہ جات میں اہلسنت، صوفی اور شیعہ مسلمانوں پر سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے تکفیری خوارج کے ساتھ مل کر قاتلانہ حملوں اوردہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث ہے – اسلام آباد بری امام پر حملے میں بھی اس کے مدرسہ جامعہ الفاروقیہ گجرات کے کارندے پکڑے گئے تھے جس کے بعد یہ برطانیہ فرار ہو گیا

یہ تکفیری دہشت گرد تمام سنی، شیعہ، صوفی، احمدی، مسیحی، یہودی، ہندو الغرض پوری انسانیت کا دشمن ہے اور انجم چودھری، ابو رمیسہ اور ملک اسحاق کے درجے کا ماسٹر مائنڈ ہے اور اس کا کام تکفیری دہشت گرد اور خود کش بمبار تیار کرنا ہے – اس تکفیری ملا کی حمایت دوبندی مولوی رعایت الله فاروقی، سبوخ سید دیوبندی اور قاری حنیف ڈار جیسے سپاہ صحابہ و طالبان کے حامی کرتے ہیں

ملاحظہ کریں کسی طرح یہ تکفیری خارجی ملا، اہلسنت بریلوی مسلمانوں کو مشرک اور قبر پرست کہ رہا ہے

***********************************

بریلوی بھٹکے ہوۓ مسلمان نہیں، مشرک ہیں – از صاحبزادہ ضیاء الرحمن ناصر دیوبندی پنج پیری

قاری حنیف ڈار صاحب کی وال پر ایک بھائی کے غالی بریلویوں کو مشرک کہنے کے اعتراض کا مختصر جواب

ایک بھائ (رضوان الله) کا فرمان کہ وہ بھٹکے ہوئے مسلمان ہیں

یہ کسی ایسے جاھل کلمہ گو کے لئے تو کہا جا سکتا ہے جس تک کسی بھی ذریعہ سے اصل پیغام توحید نہ پہنچ سکا ہو جس انسان تک قرآن مجید کی دعوت پہنچ چکی ہو اور پھر بھی وہ اپنے مولوی پیر یا استاد ہی کی بات کو اللہ کے قرآن پر ترجیح دے رہا ہو اسے بھٹکا ہوا مسلمان نہی مشرک ہی کہیں گے

اسلام کے لئے پہلی شرط لا الہ الا اللہ دوسری شرط محمدالرسول اللہ ہے پہلی شرط میں اقرار توحید اور ہمہ اقسام شرک کی نفی ہے

قبروں پر سجدہ شرک ہے یا نہی؟

اللہ کے علاوہ کسی کو مشکل کشاء ماننا شرک ہے یا نہی؟

اللہ کے علاوہ کسی کے بھی نام کی نذر نیاز شرک ہے یا نہی؟

اللہ کے علاوہ کسی کو حاجت روا ماننا شرک ہے یا نہی؟

اللہ کے علاوہ کسی کو عالم الغیب ماننا شرک ہے یا نہی ؟

اللہ کے علاوہ کسی کو داتا ماننا شرک ہے یا نہی؟

کسی بھی اللہ کے نبی یا ولی کی قبر پر سجدہ کرنا اسکا طواف کرنا شرک ہے یا نہی؟

نماز میں ایاک نعبد وایاک نستعین پڑھ کے پھر غیر اللہ کی عبادت کرے مردوں سے اپنی تکلیفوں میں مدد مانگےاللہ کا در چھوڑ کر قبروں پر جا کے اولاد مانگے وہ مشرک ہے یا نہی؟

سوالات کی ایک بہت ہی لمبی فہرست ہے جسکا جواب چونکہ چنانچہ وغیرہ وغیرہ کے علاوہ انکے مولویوں اور پیروں کے پاس بھی نہیں

———

تمام حضرات سے گذارش ہے کہ پاکستان، برطانیه اور دیگر ممالک میں پولیس اور خفیہ اداروں کو داعش، سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی اور طالبان کے اس ایجنٹ اور پراپیگنڈسٹ کی کاروائیوں سے مطلع کریں – ہم امید کرتے ہیں کہ جہادی جان، بیت اللہ محسود اور ملک اسحاق کی طرح یہ تکفیری مردود بھی جلد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں جہنم واصل ہو گا

Barelvi
Snip20160108_357 Snip20160108_356 Snip20160108_355 Snip20160108_354 Snip20160108_353 Snip20160108_352 Snip20160108_351Snip20160108_350
Snip20160108_348 Snip20160108_347 Snip20160108_345 Snip20160108_344 Snip20160108_343 Snip20160108_342 Snip20160108_341 Snip20160108_340 Snip20160108_339 Snip20160108_338 Snip20160108_337 yahoodi Snip20160108_335 Snip20160108_334 Snip20160108_333 Snip20160108_332 Snip20160108_331 Snip20160108_330 Snip20160108_329
Barelvi
Snip20160108_350