Original Articles

عبدالحفیظ مکی کون ہے؟

1923910_10153802237789561_6997363496683594951_n

 

یہ عبدالحفیظ مکی وہی ہیں جنھوں نے لشکر جھنگوی کے بانی ملک اسحاق اور سرپرست اہل سنت والجماعت دیوبندی مولوی محمد احمد لدھیانوی کے درمیان مکہ بلاکر صلح کرانے کی کوشش کی تھی اور ان صاحب نے ہی عربی میں ایک کتاب لکھی جس میں محمد بن عبدالوھاب نجدی بانی تحریک وھابیت کو عظیم صوفی بتلایا تھا،

CW13ds1WcAAQ6gH