Original Articles Urdu Articles

گزشتہ 24 گھنٹے میں کراچی میں کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ کی جانب سے 6 پولیس اہلکاروں پر حملے

karachi12108772_10206510191448073_9185302801642366853_n

 

گزشتہ 24 گھنٹے کے اندر کراچی شہر میں کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ کی جانب سے 6 پولیس اہلکاروں پر حملے کیئے گئے، جن میں 3 اہلکار شہید ہو گئے۔ یہ خبر آپ کو میڈیا پر دیکھنے کو نہیں ملے گی کیوں کہ میڈیا کو ہدایات ہیں کہ ایسی خبریں نشر نہ کی جائیں جن سے یہ محسوس ہو کہ رینجرز آپریشن کے بعد بھی کراچی میں امن و امان اور اسٹریٹ کرائمز کی صورتحال خراب ہے بلکہ ایسا لگنا چاہیئے کہ رینجرز آپریشن کے بعد کراچی میں دودھ اور شہر کی نہریں بہ رہی ہیں۔ اگر رینجرز اہلکار ایک سیاسی جماعت کے پیچھے پڑنے کے بجائے نیشنل ایکشن پلان میں دیئے گئے مینڈیٹ کے مطابق چلتے تو آج صورتحال قدرے بہتر ہوتی اور پولیس والوں کی جان کو لالے نہیں پڑے ہوتے۔

12108881_10205639054995482_724640330500821885_n