Original Articles Urdu Articles

روزنامہ جنگ تکفیری دہشت گردوں کی ترجمانی سے باز رہے

 

 

12 13

روزنامہ جنگ ویسے تو آزادی صحافت ذمہ داری کے ساتھ جیسے نعروں کا دعوے دار ہے لیکن جب بات آتی ہے تکفیری دہشت گردوں کی ترجمانی کی تو جنگ ہو یا جیو ان کا کوئی دن اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک یہاں تکفیری دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کے کسی دہشت گرد یا ان کے بارے میں کوئی نرم گوشہ ظاہر کرنے والی خبر نہ لگایی جائے

ہم مطالبہ کرتے ہیں روز نامہ جنگ اور جیو کی انتظامیہ سے کہ وہ اپنی اس روش پر غور کرتے ہوے دہشت گردوں کی ترجمانی سے باز رہیں یا آزادی صحافت کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دینا بند کریں – ورنہ وہ دن دور نہیں جب لوگ روزنامہ جنگ کو بھی تکفیری دہشت گردوں کے اخبار ایثار کا دوسرا نام سمجھنا شروع کر دینگے –