Original Articles

طاہر اشرفی سے اظہار تعزیت – شہریار نقوی

11114010_865930500109053_132024864051274845_n

طاہر اشرفی ساتھ جیسا کہ ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تصویر میں آپ اپنے دوست ملک اسحاق اور ایک اور دوست احمد لدھیانوی کے ساتھ موجود ہیں جبکہ دوسری تصویر آپ کے دہشت گرد دوست ملک اسحاق کی لاش کی ہے – پہلے تو آپ سے تعزیت کہ آپ ایک دہشت گرد دوست سے محروم ہوگیے

اب دیکھنا یہ ہے کہ آپ قومی چینلز  پر بیٹھ کر آپ منافقت کرتے ہوے اپنے دوست کو دہشت گرد کہیں گے یا دوستی کا حق ادا کرتے ہوے اس کے فضائل بیان کریں گے – خیر آپ نماز جنازہ کا معلوم کیجئے اور فرقت میں میں دو آنسو بہا کر بدعت کر ہی ڈالیے گا آخر کو یہ دہشت گرد آپ کا دوست تھا

11667457_889444664424303_472178706186586850_n 11817029_889444704424299_2436165314911584381_n