Original Articles Urdu Articles

پاکستانی دیوبندی خوارج کی ناپاک جسارت: شامی صدر کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈے کے لئے قرآن مجید میں تحریف کردی

11705185_710867962347135_3459946439834701189_n

داعش، النصرہ، طالبان اور القاعدہ کی حلیف پاکستانی کالعدم دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ (نام نہاد اہلسنت والجماعت) نے شامی صدر بشار الاسد کے بغض میں ایک نہایت ناپاک جسارت کر دی، دہشت گرد اعظم طارق دیوبندی کے بیٹے معاویہ اعظم طارق کی نگرانی میں قائم لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کے سوشل میڈیا سیل نے قرآن مجید میں تحریف کرکے اسے شامی صدر سے منسوب کر دیا تاکہ عام مسلمانوں میں شامی صدر اور شامی مسلمانوں سے نفرت کی آگ بھڑکائی جا سکے – شامی صدر سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن اس طرح کی قبیح جعلسازی کی اسلام اور پاکستانی قانون اجازت نہیں دیتا

پاکستانی دیوبندی خوارج کی ناپاک جسارت: شامی صدر کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈے کے لئے قرآن مجید میں تحریف کردی – پاکستان حکومت کو چاہیے کہ فوری طور پر لدھیانوی، معاویہ اعظم طارق، طاہر اشرفی و دیگر کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دے

کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ اہل سنت والجماعت (سابقہ کالعدم انجمن سپاہ صحابہ) کھلے عام قران کی آیات میں خود ساختہ تحریف کر کے اس کو شامی صدر کی طرف منسوب کر رہا ہے، قران کی بے حرمتی کر رہا ہے اور حکومت تماشہ دیکھ رہی ہے۔