Original Articles Urdu Articles

بلاگ تعمیر پاکستان کی جانب سے تمام پر امن پاکستانیوں کو عید مبارک

10464404_10153456231044561_1795147010412359836_n

 

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تعمیر پاکستان کے تمام مدیران اور لکھاریوں کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو عید مبارک – عید کے اس خوشیوں بھرے موقع پر ہمیں اپنے ان ہزاروں شہدا کو نہیں بھولنا چاہیے جو تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی دہشت گردی کا نشانہ بن کے اس دنیا سے کوچ کر چکے ہیں – خاص طور پر آرمی پبلک سکول پشاور کے معصوم بچوں کے والدین اور ان کے خاندانوں کو اس یقین دہانی کے ساتھ عید مبارک کہ ہم انکی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے – اس کے علاوہ ہزاروں شیعہ مسلمانوں اور سنی صوفی مسلمانوں کے ساتھ ساتھ    پرسکوشن کا شکار احمدی مسلمانوں اور پاکستان کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرنے والے مسیحی اور ہندو پاکستانیوں اور ان کے شہدا کو بھی ان خوشی کے لمحات میں یاد رکھیں 

Tags