Original Articles Urdu Articles

سعودی عرب میں دوران عمرہ زید حامد کی مظلومانہ گرفتاری پر کالعدم دہشت گرد جماعتیں خوش کیوں؟

11745818_10153446832544561_7733431538528239807_n

پاکستان میں کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد جماعتیں بشمول سپاہ صحابہ ( اہلسنت والجماعت، لشکر جھنگوی) اور ان کے سرپرست دیوبندی مولوی طاہر اشرفی، عامر سعید دیوبندی، مفتی نعیم اور تقی عثمانی سعودی عرب میں زید حامد کی گرفتاری پر کیوں خوشی منا رہے ہیں

اس کی وجہ فقط یہ ہے کہ زید حامد نے پاکستانی سنی، شیعہ، مسیحی عوام، پولیس اور فوج کو قتل کرنے والے خوارج کی تکفیری دیوبندی شناخت اور ان کے منافقانہ کانگریسی و بھارتی پس منظر پر کھل کر بات کی

البداوی کی گرفتاری پراحتجاج کرنے والے پاکستانی کمرشل اشرفیہ لبرلز، سعودی عرب میں دوران عمرہ زیدحامد کی مظلومانہ گرفتاری پرخاموش کیوں؟جب تک سبین محمود کے قتل کو بلوچستان کے حقوق کے لئے انکی آواز اٹھانے کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا جب تک سبین محمود کے قتل کو بلوچستان کے حقوق کے لئے انکی آواز اٹھانے کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا تھا اور قتل کا الزام فوج پر دھرا جا رہا رہا تھا تب تک تو یہ کمرشل لبرلز اس معاملے پر بڑھ چڑھ کے بول رہے تھے لیکن جونہی اس حملے میں سعد عزیز دیوبندی اور اس کے ساتھیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی اس کمرشل لبرل مافیا کو جیسے سانپ سونگھ گیا ہے اور انہوں نے اس معاملے پر ایک پر اسرار خاموشی اختیار کر لی ہے

اس کی وجہ شاہد یہ ہے کہ یہی کمرشل لبرلز احمدی مسلمانوں کے ساتھ ساتھ شیعہ اور سنی بریلوی مسلمانوں کے بارے میں زہر اگلنے والے ملک اسحاق کے دوست طاہر اشرفی کو پیغمبر امن کے طور پر اپنے پروگراموں میں بطور مہمان بلاتے ہیں – یاد رہے یہ وہی ملک اسحاق ہے جو ہزاروں شیعہ مسلمانوں کے قتل میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کا سرغنہ بھی ہے

اس کی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ یہی کمرشل لبرل بینا سیٹھی مافیا دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں ہونے والی شیعہ نسل کشی کو کبھی فرقہ وارانہ جنگ کبھی سعودی ایران پرکسی وار کا نتیجہ قرار دیتے ہوے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی دیوبندی شناخت کو چھپاتے ہیں جس کا نشانہ صرف شیعہ مسلمان نہیں بلکہ سنی بریلوی احمدی ، مسیحی اور ہندو بھی بنے ہیں
یاد رہے یہی بینا سیٹھی کمرشل لبرل مافیا نا صرف سبین محمود کے قتل پر خاموش ہیں بلکہ یہی لوگ پروفیسر سبط جعفر اور محسن نقوی جیسے علمی سرمایے کے قتل پر بھی خاموش رہے ہیں – شاید ان مظلوموں کے لئے آواز اٹھانا اس کمرشل لبرل مافیا کے مفادات کے خلاف ہے – غور طلب بات ہے کہ یہ وہی نجم سیٹھی ہیں جو اپنی نگران وزارت اعلی میں دو سو سے زاید لشکر جھنگوی دہشت گردوں کی رہائی کے ذمہ دار ہیں

آپ ان کمرشل لبرل مافیا کے گرو گھنٹالوں کی کھلی منافقت کو حرف تنقید کا نشانہ بنایں تو ان کے چیلے آپ پر طرح طرح کے مضحکہ خیز الزامات کی بارش کر دینگے – کوئی آپ کو فوجی ٹاؤٹ کہے گا تو کوئی فرقہ پرست شیعہ ، کوئی کچھ کہے گا تو کوئی کچھ – ان کمرشل لبرلز کی ایک ہی کوشش ہے کہ کسی طرح سے پاکستان میں شیعہ اور بریلوی مسلمانوں کے ساتھ ساتھ مسیحوں کے قتل میں ملوث دیوبندی دہشت گردوں کی شناخت چھپا کر ان مسائل کو ہائجیک کر کے اپنی دکان داری چمکائی جائے یا مولانا طاہر اشرفی اور احمد لدھیانوی کو ان مسائل کے حل کے طور پر پیش کیا جائے

یہ کمرشل لبرل مافیا کومل رضوی کی ایدھی کے ساتھ سیلفی اور حمزہ عباسی پر تو خوب تنقید کرے گا لیکن سعد عزیز دیوبندی کے سبین محمود کے قتل میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہونے پر دیوبندی دہشت گردوں کی کھل کر مذمت کرنے سے کنی کتراتے ہوے آیں بایں شایں سے کام لیگا

سعودی عرب میں دوران عمرہ زید حامد کی مظلومانہ گرفتاری پر کالعدم دہشت گرد جماعتیں خوش کیوں؟پاکستان میں کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد جماعتیں بشمول سپاہ صحابہ ( اہلسنت والجماعت، لشکر جھنگوی) اور ان کے سرپرست دیوبندی مولوی طاہر اشرفی، عامر سعید دیوبندی، مفتی نعیم اور تقی عثمانی سعودی عرب میں زید حامد کی گرفتاری پر کیوں خوشی منا رہے ہیں اس کی وجہ فقط یہ ہے کہ زید حامد نے پاکستانی سنی، شیعہ، مسیحی عوام، پولیس اور فوج کو قتل کرنے والے خوارج کی تکفیری دیوبندی شناخت اور ان کے منافقانہ کانگریسی و بھارتی پس منظر پر کھل کر بات کی البداوی کی گرفتاری پراحتجاج کرنے والے پاکستانی کمرشل اشرفیہ لبرلز، سعودی عرب میں دوران عمرہ زیدحامد کی مظلومانہ گرفتاری پرخاموش کیوں؟جب تک سبین محمود کے قتل کو بلوچستان کے حقوق کے لئے انکی آواز اٹھانے کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا جب تک سبین محمود کے قتل کو بلوچستان کے حقوق کے لئے انکی آواز اٹھانے کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا تھا اور قتل کا الزام فوج پر دھرا جا رہا رہا تھا تب تک تو یہ کمرشل لبرلز اس معاملے پر بڑھ چڑھ کے بول رہے تھے لیکن جونہی اس حملے میں سعد عزیز دیوبندی اور اس کے ساتھیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی اس کمرشل لبرل مافیا کو جیسے سانپ سونگھ گیا ہے اور انہوں نے اس معاملے پر ایک پر اسرار خاموشی اختیار کر لی ہے -اس کی وجہ شاہد یہ ہے کہ یہی کمرشل لبرلز احمدی مسلمانوں کے ساتھ ساتھ شیعہ اور سنی بریلوی مسلمانوں کے بارے میں زہر اگلنے والے ملک اسحاق کے دوست طاہر اشرفی کو پیغمبر امن کے طور پر اپنے پروگراموں میں بطور مہمان بلاتے ہیں – یاد رہے یہ وہی ملک اسحاق ہے جو ہزاروں شیعہ مسلمانوں کے قتل میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کا سرغنہ بھی ہے -اس کی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ یہی کمرشل لبرل بینا سیٹھی مافیا دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں ہونے والی شیعہ نسل کشی کو کبھی فرقہ وارانہ جنگ کبھی سعودی ایران پرکسی وار کا نتیجہ قرار دیتے ہوے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی دیوبندی شناخت کو چھپاتے ہیں جس کا نشانہ صرف شیعہ مسلمان نہیں بلکہ سنی بریلوی احمدی ، مسیحی اور ہندو بھی بنے ہیںیاد رہے یہی بینا سیٹھی کمرشل لبرل مافیا نا صرف سبین محمود کے قتل پر خاموش ہیں بلکہ یہی لوگ پروفیسر سبط جعفر اور محسن نقوی جیسے علمی سرمایے کے قتل پر بھی خاموش رہے ہیں – شاید ان مظلوموں کے لئے آواز اٹھانا اس کمرشل لبرل مافیا کے مفادات کے خلاف ہے – غور طلب بات ہے کہ یہ وہی نجم سیٹھی ہیں جو اپنی نگران وزارت اعلی میں دو سو سے زاید لشکر جھنگوی دہشت گردوں کی رہائی کے ذمہ دار ہیں -آپ ان کمرشل لبرل مافیا کے گرو گھنٹالوں کی کھلی منافقت کو حرف تنقید کا نشانہ بنایں تو ان کے چیلے آپ پر طرح طرح کے مضحکہ خیز الزامات کی بارش کر دینگے – کوئی آپ کو فوجی ٹاؤٹ کہے گا تو کوئی فرقہ پرست شیعہ ، کوئی کچھ کہے گا تو کوئی کچھ – ان کمرشل لبرلز کی ایک ہی کوشش ہے کہ کسی طرح سے پاکستان میں شیعہ اور بریلوی مسلمانوں کے ساتھ ساتھ مسیحوں کے قتل میں ملوث دیوبندی دہشت گردوں کی شناخت چھپا کر ان مسائل کو ہائجیک کر کے اپنی دکان داری چمکائی جائے یا مولانا طاہر اشرفی اور احمد لدھیانوی کو ان مسائل کے حل کے طور پر پیش کیا جائے -یہ کمرشل لبرل مافیا کومل رضوی کی ایدھی کے ساتھ سیلفی اور حمزہ عباسی پر تو خوب تنقید کرے گا لیکن سعد عزیز دیوبندی کے سبین محمود کے قتل میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہونے پر دیوبندی دہشت گردوں کی کھل کر مذمت کرنے سے کنی کتراتے ہوے آیں بایں شایں سے کام لیگا

Posted by Let Us Build Pakistan on Monday, July 13, 2015