Original Articles Urdu Articles

پرانی سبزی منڈی کراچی سے پاکستان کا پرچم ہٹا کر کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ سپاہ صحابہ کاجھنڈا لہرا دیا گیا

11539634_10205048827720169_6750770774709180697_n 11667362_10205048827680168_3210841451968524823_n

پرانی سبزی منڈی کراچی سےپاکستان کاپرچم ہٹاکرکالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگردگروہ    سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اہلسنت والجماعت کاجھنڈالہرا دیا گیا اور رینجرز خاموشی سے تماشہ دیکھتی رہی؟ یہ روزآنہ را را کا شور مچانے والی غیرت بریگیڈ کہاں غائب ہے؟ کیا رینجرز آپریشن ان کالعدم دہشتگرد گروہوں کے خلاف نہیں ہو رہا ؟

کیا سیاسی جماعتوں کو سائڈ لائن کر کے انہی دہشتگرد گروہوں کو کراچی کے عوام کے اپر مسلط کرنا مقصود ہے ؟ اگر نہیں تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک کالعدم دہشتگرد گروہ کو پاکستان کا سبز ہلالی پرچم ہٹا کر اپنے دہشتگرد گروہ کا جھنڈا لگانے کی اجازت دے دی جائے اور رینجرز، فوج، پولیس اور دیگر تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے تمامشہ دیکھتے رہیں؟ یہ کون سی پاکستان سے محبت ہے؟

Source:

پرانی سبزی منڈی کراچی سےپاکستان کاپرچم ہٹاکرکالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگردگروہASWJکاجھنڈالہرا دیا گیا اور رینجرز خاموشی…

Posted by Khurram Zaki on Monday, June 29, 2015