Original Articles Urdu Articles

آفتاب بہادر مسیح بمقابلہ اکرم لاہوری دیوبندی

11266392_10153366171504561_1691541299637218716_n

کمسنی میں جرم کا مبینہ ارتکاب کرنے والے مسیحی آفتاب بہادر کے لیے پھانسی، تکفیری دہشت گردوں رمضان مینگل دیوبندی، اکرم لاہوری اور ملک اسحاق کے لیے سرکاری وظیفے اور مراعات

طالبان اور سپاہ صحابہ کے دہشتگروں کے لیے سزائے موت بحال کی تھی۔ اکاد دکا فوج مخالفوں کو لٹکا کر حکومت عام جرم میں سزا پانے والوں کو مار رہی ہے تاکہ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے چیمپئن بشمول عاصمہ جہانگیر، شیری رحمان اور طاہر اشرفی شور مچائیں اور اصلی تکفیری خوارج کی جان بچ جائے

کیا کہنے نواز شریف کے نیشنل ایکشن پلان کے

آخر میں سلام پیش کرتے ہیں میڈیا خاص طور پر بی بی سی اردو کو، سزا یافتہ دیوبندی شفقت حسین کی جان بخشی کے لئے درجنوں آرٹیکلز لکھ دیے لیکن مسیحی کمسن مجرم کے بارے رپورٹ اس کی پھانسی کے بعد شائع کی