Original Articles Urdu Articles

بی بی زینب کے مزارکا دفاع کرنے والےغیرتمند سنی صوفی اور شیعہ پختون کے خلاف محمود اچکزئی کی ہرزہ سرائی

pakistan-Geo-Jang-parliament-Achakzai_9-17-2014_160033_l

شام میں مزارات بی بی زینب اور دیگر اہل بیت اطہار کے مزارات صرف شیعہ کے لیے محترم و مقدس نہیں ہیں بلکہ یہ مزارات سب شیعہ و سنّی مسلمانوں کے لیے متبرک و مقدس ہیں ، ان مزارات کے تحفظ کے لیے صرف شیعہ ہی شام میں نہیں لڑے بلکہ سنّی بھی میدان میں آئے ، محمود اچکزئی نے جھوٹ بولا ، بی بی زینب رضی اللہ عنھا کے مزار کے احاطے میں شیعہ اور سنّی دونوں کی قبریں موجود ہیں جو ان مزارات کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہوئے اور مزارات کا تحفظ کرنے والے داعش و دیگر وہابی ، دیوبندی تکفیری دھشت گردوں کے خلاف دفاعی جنگ لڑرہے ہیں ،

یہ ہر ملک ، ملک ماست کی جنگ نہیں ہے ، محمود اچکزئی کو حقائق مسخ کرتے ہوئے زرا شرم نہیں آئی اور یہ جو سنّی نیوز میڈیا ہے یہ اصل میں دیوبندی نیوز میڈیا ہے جو شام میں لڑنے والے تکفیری دھشت گردوں کو سنّی بناکر پیش کررہا ہے ۔جعلی حب الوطنی اور نام نہاد اصول پسندی کی چادر اوڑھنے والے محمود اچکزئی کو سب سے پہلے تو اپنے اور بدنام زمانہ پاکستان دشمن افغان انٹیلیجنس جنرل عبدالرزاق اچکزئی کے تعلقات کے بارے میں بات کرنی چاہیئے اور جواب دینا چاہیئے کہ 2013 کے الیکشن میں محمود اچکزئی نے اس پاکستان دشمن سے کس قسم کی مدد لی؟

بی بی زینب کے مزارکا دفاع کرنے والےغیرتمند سنی صوفی اور شیعہ پختون کے خلاف محمود اچکزئی کی ہرزہ سرائی _شام میں مزارات بی بی زینب اور دیگر اہل بیت اطہار کے مزارات صرف شیعہ کے لیے محترم و مقدس نہیں ہیں بلکہ یہ مزارات سب شیعہ و سنّی مسلمانوں کے لیے متبرک و مقدس ہیں ، ان مزارات کے تحفظ کے لیے صرف شیعہ ہی شام میں نہیں لڑے بلکہ سنّی بھی میدان میں آئے ، محمود اچکزئی نے جھوٹ بولا ، بی بی زینب رضی اللہ عنھا کے مزار کے احاطے میں شیعہ اور سنّی دونوں کی قبریں موجود ہیں جو ان مزارات کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہوئے اور مزارات کا تحفظ کرنے والے داعش و دیگر وہابی ، دیوبندی تکفیری دھشت گردوں کے خلاف دفاعی جنگ لڑرہے ہیں ، یہ ہر ملک ، ملک ماست کی جنگ نہیں ہے ، محمود اچکزئی کو حقائق مسخ کرتے ہوئے زرا شرم نہیں آئی اور یہ جو سنّی نیوز میڈیا ہے یہ اصل میں دیوبندی نیوز میڈیا ہے جو شام میں لڑنے والے تکفیری دھشت گردوں کو سنّی بناکر پیش کررہا ہے ۔جعلی حب الوطنی اور نام نہاد اصول پسندی کی چادر اوڑھنے والے محمود اچکزئی کو سب سے پہلے تو اپنے اور بدنام زمانہ پاکستان دشمن افغان انٹیلیجنس جنرل عبدالرزاق اچکزئی کے تعلقات کے بارے میں بات کرنی چاہیئے اور جواب دینا چاہیئے کہ 2013 کے الیکشن میں محمود اچکزئی نے اس پاکستان دشمن سے کس قسم کی مدد لی؟

Posted by Let Us Build Pakistan on Wednesday, June 10, 2015