Featured Original Articles Urdu Articles

توہین دیوبندیت؟ علامہ طاہر اشرفی اورعلامہ ایاز نظامی کی لبرل بلاگ کے خلاف مہم

70

وطن عزیز میں ہر مذھب، فرقے اور طبقے کے خلاف جاری دیوبندی تکفیری دہشت گردی کو سنی شیعہ فرقہ واریت یا سعودی ایران تصادم کا رنگ دینے میں ناکامی پر طالبان پرست دیوبندی مولوی طاہر اشرفی اور دیوبندی جعلی ملحد ایاز نظامی (اصلی نام معاویہ دیوبندی) نے لبرل بلاگ ایل یو بی پی یا تعمیر پاکستان کے خلاف اعلان جہاد کر دیا – طاہر اشرفی نے قانونی چارہ جوئی کا ارادہ ظاہر کیا جبکہ ایاز نظامی نے سبین محمود اور اسماعیلی شیعہ مسلمانوں کو قتل کرنے والے سپاہ صحابہ کے دہشت گرد سعد عزیز دیوبندی کے نیٹ ورک کے ساتھ مل کر تعمیر پاکستان کے خلاف گھٹیا پراپیگنڈا کیا – اس غیر قانونی ہراسمنٹ اور دھمکانے کی کچھ مثالیں حاضر خدمت ہیں – پاکستان، امریکہ، سعودی عرب اور یورپ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ان تکفیری دیوبندی خوارج پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے تاکہ داعش، النصرہ، طالبان اور سپاہ صحابہ سے منسلک سعد عزیز دیوبندی کے نیٹورک کے مزید مہروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے

killer

یاد رہے کہ حال ہی میں ایاز نظامی دیوبندی نے سپاہ صحابہ کے کارکن منیب احمد ساحل دیوبندی عرف ماجد ڈکیت کے ساتھ مل کر ہندو مصنف راج پال کی کتاب رنگیلا رسول کا اردو ترجمہ بھی اپنے بلاگ جرات تحقیق پر شائع کیا جس میں ان دونوں کی معاونت شینا عابدہ شاہ دیوبندی، عامر سعید دیوبندی اور عامر خان دیوبندی آف ڈی آئی خان نے کی – یہ تمام لوگ اس دیوبندی نیٹ ورک کا حصہ ہیں جو مختلف حلیوں اور رنگوں سے پاکستان میں تکفیری دیوبندی دہشت گردی کی حمایت یا پھیلاؤ میں مدد گار ہے – کراچی میں انسانی حقوق کی علمبردار سبین محمود اور صفورہ گوٹھ میں اسماعیلی شیعہ مسلمانوں کے قاتل سعد عزیزدیوبندی کا تعلق اسی گروپ سے ہے، اس نے  آئی بی اےکراچی سے بی بی اے کر کے اپنے آپ کو لبرل اور عام شہری کے لبادے میں چھپا کر دہشت گردی کی تربیت حاصل کی ۔ سعد عزیز ایک تربیت یافتہ عسکریت پسند ہے، جسے مختلف قسم کے لٹریچر کی تیاری میں مہارت حاصل ہے۔ وہ شہر میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے فنڈز فراہم کرتا ہے۔ وہ بہت سے دیوبندی پیجز چلاتا ہے جن میں بنوری مدرسہ میڈیا، مائی بٹ فار چینج، زید حامد ایکسپوزیشن وغیرہ شامل ہیں- سوشل میڈیا پر حافظ عنیب فاروقی، محسن حجازی دیوبندی، مبشر اکرم جعلی لبرل، افشاں مصعب  المعروف جہاد الحلاله، رابیل طارق عرف حلالوی، عامر خان آف ڈی آئی خان عرف لیو دیوبندی، عامر سعید دیوبندی آف پشاور، ذوالفقاری عرف ایچ احمد عرف حمد، پکھی واس عرف باروق، جمہور پسند وقاص ور لائلپوری، مرزا جواد مقصود بیگ سلفی، ایاز نظامی عرف معاویہ دیوبندی، منیب ساحل دیوبندی آف لشکر جھنگوی، افضل دیوبندی عرف لال بجھکڑ، شینا عابدہ شاہ المعروف جہاد النکاح، آم اچار، شاہ برھمن گو ایف جے، سید شہریار، ابو لبابہ، شمس الدین امجد، فہد رضوان، فراز قریشی، اجمل جامی، نوشین یوسف،  سعد مقصود، سعد خان، ارتھ مین انٹرنیشنل پروفیسر،  راسخ کشمیری،   حاجی ہیری پاشا، لاجیکل کیو اینڈ اے،  بیبرس، علی حسن معاویہ سبطین، کے عدنان اور دیگر دیوبندی خوارج پر انٹیلی جنس اداروں نے نظریں رکھی ہوئی ہیں – ان میں سے بعض افراد نےسعد عزیز دیوبندی کے ساتھ مل کرآن لائن الراشدین میگزین بھی نکالا، جس میں سنی صوفی، بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مواد شائع کیا اور اس کے علاوہ سپاہ صحابہ کاالاعظم میڈیا، المعاویات، پی کے پولیٹکس اور سوہنی دھرتی بھی چلاتے ہیں – الراشدین میگزین کے پہلے شمارے میں سعد عزیز دیوبندی نے لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کے بانی دہشت گرد حقنواز جھنگوی کی تقریر کا متن شائع کیا جس میں شیعہ اور سنی بریلوی کو کافر اور مشرک کہا گیا

ایاز نظامی دیوبندی نے کہا

ایل یو بی پی والوں کی نقاب کشائی ہو گئی ، یہ جعلی لبرل، جعلی سیکولر ہیں اصل میں پکے فرقہ باز شیعہ اور سنی بریلوی ہیں

ایل یو بی بی کی اخلاق باختگی، بے بسی، جھوٹ اور بہتان کا طومار۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی

یا اھل ایل یو بی پی
کوئی اخلاقیات بھی ہوتی ہے
کوئی ایتھکس بھی ہوتی ہے
کوئی گریس بھی ہوتی ہے
کوئی حیا بھی ہوتی ہے
کوئی شرم بھی ہوتی ہے

ایل یو بی پی والے لگتا ہے کھوتا کھاتے ہیں عمران خان کی طرح – سمجھ نہیں آ رہا عمران خان کی بےعزتی؟ کھوتے کی یا نیشاپوری کی؟

کوئی کسی کے خوابوں کو نہیں جان سکتا، لیکن میں بتا سکتا ہوں کہ نیش پوری کو خواب میں بھی کیا کیا اور کون کون نظر نظر آتا ہے

شیعہ سنی تنازعہ کو شیعہ سنی تناظر میں ہی دیکھنا ہوگا، اگر اس تناظر سے چشم پوشی کی جائے گی تو فرقہ واریت کا مسئلہ کبھی حل نہیں ہو پائے گا

پاڑہ چنار سے تعلق رکھنے والے سات پاکستانی جو شام کی سرکاری فوج کیلئے لڑ رہے تھے، قم (ایران) میں ان کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔

جس طرح ہم افغانستان کے فساد میں پاکستان کے لوگوں کی شمولیت کی مذمت کرتے ہیں اسی طرح شام اور عراق کی خانہ جنگی میں پاکستانیوں کی شمولیت کی بھی مذمت کرتے ہیں

طاہر اشرفی دیوبندی نے کہا

ایل یو بی پی دہشت گردوں کا گروہ ہے جو امریکہ اور برطانیہ میں بیٹھ کر پاکستانی نوجوانوں کو دہشت گردی کے لیے بھرتی کرتے ہیں

الحمد لله اج وفاقى وزارت داخله اور برطانوى امريكى سفارتخانون مين ایل یو بی پی كيخلاف باضابطه شواهد پيش كرديء هين

51

52

53

54

55

 

57

58

59

60

61

62

63

65

66

67

68

69

 

About the author

Guest Post

2 Comments

Click here to post a comment