Original Articles Urdu Articles

سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کا نیا نام لشکر اسلامی بلوچستان


saa

اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں ایف سی کے زیر سایہ پلنے والی رمضان مینگل اور رفیق مینگل دیوبندی کی کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی نے لشکر اسلامی بلوچستان کے نئے نام سے سانحہ مستونگ میں ملوث  بلوچ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیاہے ۔ تنظیم کے ترجمان نے کہاہے کہ پشتونوں ، بلوچوں اور آبادکاروں کے قاتل بلوچ دہشت گردوں سے دیوبندی لشکر اسلامی بدلہ لے گی
اور انہیں عبرت کا نشان بنا دے گی

خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ خفیہ ایجنسیوں کے زیر سایہ، رمضان مینگل اور رفیق مینگل کی قیادت میں چلنے والی اس تنظیم کا پہلا نشانہ ہزارہ شیعہ اور بلوچ شیعہ ہوں گے اور سیکولر بلوچوں کا بھی قتل عام کیا جائے گے –بلوچستان کے غیور بلوچ، پشتون، سنی صوفی، بریلوی، ہزارہ شیعہ اور دیگر شیعہ اور لبرل عوام اپنے شعور اور یکجہتی سے معصوم لوگوں کو قتل کرنے والے بلوچ دہشت گردوں اور دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کو رد کر دیں

ہم جنرل راحیل شریف سے اپیل کرتے ہیں کہ رمضان مینگل اور رفیق مینگل جیسے تکفیری خوارج کی سپورٹ کرنے والی کالی بھیڑوں کا کورٹ مارشل کریں اور ان کو پھانسی پر لٹکائیں

اطلاعت کے مطابق بلوچستان میں ایف سی کے زیر سایہ پلنے والی رمضان مینگل اور رفیق مینگل دیوبندی کی کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی نے لشکر اسلامی بلوچستان کے نئے نام سے سانحہ مستونگ میں ملوث دیوبندی بلوچ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیاہے ۔ تنظیم کے ترجمان نے کہاہے کہ پشتونوں ، بلوچوں اور آبادکاروں کے قاتل بلوچ دہشت گردوں سے دیوبندی لشکر اسلامی بدلہ لے گی اور انہیں عبرت کا نشان بنا دے گی۔ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ خفیہ ایجنسیوں کے زیر سایہ، رمضان مینگل اور رفیق مینگل کی قیادت میں چلنے والی اس تنظیم کا پہلا نشانہ ہزارہ شیعہ اور بلوچ شیعہ ہوں گے اور سیکولر بلوچوں کا بھی قتل عام کیا جائے گے -بلوچستان کے غیور بلوچ، پشتون، سنی صوفی، بریلوی، ہزارہ شیعہ اور دیگر شیعہ اور لبرل عوام اپنے شعور اور یکجہتی سے معصوم لوگوں کو قتل کرنے والے بلوچ دہشت گردوں اور دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کو رد کر دیںہم جنرل راحیل شریف سے اپیل کرتے ہیں کہ رمضان مینگل اور رفیق مینگل جیسے تکفیری خوارج کی سپورٹ کرنے والی کالی بھیڑوں کا کورٹ مارشل کریں اور ان کو پھانسی پر لٹکائیں

Posted by Let Us Build Pakistan on Tuesday, June 9, 2015

How can a prestigious university like NDU invite a notorious terrorist, Shafiq Mengal Deobandi, as a keynote speaker on Balochistan? Shafiq Mengal Deobandi is a known affiliate of ASWJ and other militant outfits and is involved in attacks on Shias, Sunni Barelvis and Balochs.

Posted by Let Us Build Pakistan on Saturday, June 13, 2015