Original Articles Urdu Articles

نظریہ ردعمل کی تاویلیں پیش کرنے والے دیوبندی علما اور داعشوروں سے سوال – از م ا ق

 

55056437c30db

ہاں جی، کہاں ہیں “نظریہ ردعمل” کی تاویلیں پیش کرنے والے “جید علما” جو اب اس حیوانی ردعمل پہ نوحہ کناں ہیں؟

– امام بارگاہ میں دیوبندی/وہابی پھٹے تو تاویل دی گئی کہ شیعہ عظمتِ صحابہ کا منکر ہے
– آرمی اسکول میں ۱۵۰ نہتے معصوموں کو بھون ڈالا تو تاویل پیش کی کہ یہ مرتد آرمی ہے۔
– احمدیوں کو قتل کیا تو کہا کہ یہ ختمِ نبوت کے انکاری ہیں۔
– عیسائیوں پہ حملے کئے تو کہا کہ یہ دشمنانِ اسلام ہیں
– ہندووں سے حقِ حیات چھینا تو کہا کہ یہ انڈین ایجنٹ ہیں
– مسلکِ بریلوی کے افراد کو قتل کیا تو کہا کہ یہ خودکش حملوں کو حرام قرار دیتے ہیں
– درگاہوں پہ حملے کئے تو کہا کہ یہ قبر پرستی ہے

نظریہ پیش کیا ہےتو بھگتیں

رقصِِ ابلیس کی سب سے بلند تھاپ جو آپکے آنگن سےآ رہی ہے، بند کر دیں۔ حیوانی فعل کو حیوانی کہیں۔

About the author

Shahram Ali

37 Comments

Click here to post a comment