Original Articles Urdu Articles

تکفیری دیوبندیوں کے ہاتھوں مسیحیوں کا منظم قتل عام: کیا یہ سعودی عرب بمقابلہ ویٹی کن پراکسی وار ہے؟ – عامر حسینی

 

10257942_10206320398317202_7808060863647844197_n

پاکستان میں اگر دیوبندی تکفیری دھشت گردوں کے ہاتھوں ہونے والی شیعہ نسل کشی کو آیران – سعودی پراکسی وار کا رنگ دیا جاسکتا ہے تو آج عیسائیوں کے ان کے کلیسا میں ہونے والے قتل عام کو بھی سعودی – ویٹی کن پراکسی کا نتیجہ قرار دیا جاسکتا ہے جبکہ یہاں بھی قاتل وہی دیوبندی تکفیری دھشت گرد ہیں
تکفیری دیوبندی دھشت گردی پر ابہام کا پردہ ڈالنے والے بس یہ بات چھپانا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ابتک جتنی بھی دھشت گردی ہوئی ، اس کے 95 فیصدی حضے کی زمہ داری دیوبندی تکفیری دھشت گردوں پر عائد ہوتی ہے ، یہی وہ حقیقت ہے جس کو چھپانے کے لیے سعودی – ایرانی پراکسی وار کا کہرام مچایا جاتا ہے ،جبکہ دیوبندی تکفیری دھشت گرد تو اتنے ظالم ہیں کہ اپنے شام عرف شمس معاویہ اور جنرل سیکرٹری فیاض کے خون سے بھی ہاتھ رنگنے سے باز نہیں آتے ، کیونکہ جب تک یہ اپنوں کی لاشیں گرائیں گے نہیں تو کیسے ّثابت ہوگا کہ یہ سعودی ایرانی پراکسی وار ہے ، ان کی ساری توانائی اس بات میں صرف ہورہی ہے کہ تکفیری دھشت گردوں کی دیوبندی شناخت بے نقاب نہ ہوں ، ارے بابا شوق سے مسلم دھشت گرد کہو ، سنّی دھشت گرد کہو کوئی فرق نہیں پڑے گا ، بس دیوبندی تکفیری کہو ، قیامت آجائے گی اور وہ شور و غوغا ہوگا کہ الامان الحفیظ

If Shia Genocide in Pakistan by ISIS-affiliated Deobandi ASWJ-LeJ/Taliban can be twisted and misrepresented in False “Saudi vs Iran” binary, then today’s massacre of innocent Christians in their Churches on Good Sunday by the same Deobandi ASWJ-LeJ/Taliban/Jamaat ul Ahrar can be obfuscated as “Saudi vs Vatican proxy war”.
The only thing that must be OBSCURED is that in Pakistan, the violence is 95% Takfiri Deobandis vs Everyone else. ASWJ-LeJ does not even spare its own like Sham ur Rehman Muawiya and Secretary General Fayyaz. Just make sure to never, ever mention the specific Deobandi identity of terrorists in Pakistan. Use vague terms like “Islamists” or better yet, say that “No muslim could have done this” even as Takfiri Deobandi muslims belonging to connected groups like ASWJ-LeJ/Taliban/Jamaat ul Ahrar proudly claim responsibility

About the author

Guest Post

1 Comment

Click here to post a comment
  • Khurram Zaki said:
    مسیحی برادری نہ 10 محرم کا جلوس نکالتی ہے اور نہ ہی تبرا کرتی ہے، اب کوئی پوچھے کالعدم دہشتگرد انجمن سپاہ صحابہ اور تحریک طالبان سے کہ ان کو کیوں قتل کیا اور کوئی پوچھے ان کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہوں کے حمایتیوں سے کہ مسیحی برادری پر حملے کو کیسے جسٹیفائی کرو گے ؟