Featured Original Articles Urdu Articles

لاہور یوحنا آباد میں دو کلیساؤں میں مسیحیوں کے قتل عام پر نواز لیگ اور سپاہ صحابہ کے کارکنوں کا بے رحمانہ رد عمل

ch ttp

لاہور میں دوکلیساؤں پر دیوبندی طالبان کے حملوں میں، جن میں انھیں کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کی مدد حاصل تھی، سولہ سے زائد مسیحی شہید جبکہ اسی سے زائد زخمی ہو گئے 

بجائے مسیحی برادری سے ہمدردی اور ان کو منظم طریقے سے قتل کرنے والے تکفیری دیوبندی گروہ طالبان و سپاہ صحابہ کی مذمت کے، سوشل میڈیا پر موجود حکمران جماعت نواز لیگ کے تنخواہ داروں اور سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی کے ہمدردوں نے مظلوم مسیحیوں پر لعنت ملامت شروع کردی اور ان کے ساتھ ساتھ مظلوم سنی صوفی، بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کو بھی گالیاں دینا شروع کر دیں

نواز لیگ اور سپاہ صحابہ کے سارے تنخواہ دار میٹرو بس کو رو رہے ہیں، مسیحیوں کی لاشوں اور درجنوں زخمیوں کی کوئی قیمت نہیں 

ہم پاکستانی اور بین الاقوامی خفیہ اداروں سے درخوست کرتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر موجود ان داعش، طالبان اورسپاہ صحابہ کے حامی دہشت گردوں کا سراغ لگا کر ان کو بھی بیت الله محسود، عصمت الله شاہین اور ایمن زرقاوی کی طرح جہنم رسید کیا جائے

jia1ff a2 a3 a4 a5 a6 a7 a8 a9 a10 a11 a12 a13 a14 a15 a16 a1712345
67891011a2a5a6121344kir4546666768db

mohsinmohsin 2mohsin 3mohsin 4mohsin 5

About the author

SK

45 Comments

Click here to post a comment
  • Khurram Zaki said:

    لاہور میں کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ تحریک طالبان/@ASWJPak کا مسیحی بھائیوں کے کلیسا پر خودکش حملہ، 14 افراد کا قتل عام۔ کیا لاہور میں جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ اور کالعدم دہشتگرد گروہ اہل سنت والجماعت (سابقہ کالعدم انجمن سپاہ صحابہ) کے خلاف بھی ملٹری آپریشن کی کوئی گنجائش نکلتی ہے ؟ کیا وہ جماعت اسلامی اور سراج الحق دیوبندی جو گزشتہ کئی دنوں سے ایم کیو ایم کے خلاف بولتے نہیں تھک رہے تھے اب اپنے اتحادی طالبان اور تکفیری دہشتگردوں انجمن سپاہ صحابہ کی مذمت کریں گے یا پھر ان جماعتیوں کی نظر میں طالبان، انجمن سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے دہشتگرد “نا معلوم ” افراد میں شمار ہوتے ہیں ؟ اس ملک کو سب سے بڑا خطرہ ان مذہبی تکفیری دہشتگردوں سے ہے جو ہر پاکستانی کا خون بہا رہے ہیں، جو شیعہ مسلمانوں کی بھی نسل کشی کر رہے ہیں، جو بریلوی سنی مسلمانوں کا بھی قتل عام کر رہے ہیں، جو معتدل دیوبندی علماء کو بھی قتل کرتے ہیں، جو ہمارے مسیحی بھائیوں کا بھی قتل عام کر رہے ہیں، جو احمدی افراد کا بھی خون بہاتے ہیں، لیکن ان تکفیری دہشتگردوں کے خلاف، اورنگزیب فاروقی اور لدھیانوی کے خلاف، ان کے جماعتی سرپرستوں کے خلاف کہیں آپریشن ہوتا نظر نہیں آتا جیسے اس دہشتگرد گروہ کو قتل عام کی چھٹی دے دی گئی ہو۔

  • Raiaz Malik Hajjaji said:

    If Shia Genocide in Pakistan by ISIS-affiliated Deobandi ASWJ-LeJ/Taliban can be twisted and misrepresented in False “Saudi vs Iran” binary, then today’s massacre of innocent Christians in their Churches on Good Sunday by the same Deobandi ASWJ-LeJ/Taliban/Jamaat ul Ahrar can be obfuscated as “Saudi vs Vatican proxy war”.
    The only thing that must be OBSCURED is that in Pakistan, the violence is 95% Takfiri Deobandis vs Everyone else. ASWJ-LeJ does not even spare its own like Sham ur Rehman Muawiya and Secretary General Fayyaz. Just make sure to never, ever mention the specific Deobandi identity of terrorists in Pakistan. Use vague terms like “Islamists” or better yet, say that “No muslim could have done this” even as Takfiri Deobandi muslims belonging to connected groups like ASWJ-LeJ/Taliban/Jamaat ul Ahrar proudly claim responsibility

  • Ale Natiq
    3 hrs · London ·
    الباکستان کے صوبے البنجاب کے شہر لاہور میں ٢ گرجا گھروں میں بمب دھماکے. بتایا جاتا ہے کہ یہاں صحابہ پر گالی گلوچ ہوتا تھا اور یہ چرچ ایرانی فنڈنگ سے چلتے تھے.

    Ahmed Khan
    49 mins ·
    چرچ حملہ اصل میں ویٹی کن اور چرچ آف نیو انگلینڈ کی پراکسی وار کا نتیجہ ہے
    ویٹی کن اور انگلینڈ ہمارےملک میں پراکسی جنگ بند کریں
    ‫#‏پراکسی_برگیڈ‬
    Like · · Share
    M Tahir Mujtaba and 8 others like this.

    Syed Farrukh Abbas
    چرچ میں تبرا کیا جا رہا تھا – یہ تبرا اور تکفیر کی جنگ ہے
    47 mins · Like · 1

    Adil Ali
    اس بارے ميں ديوبندی ملحدين کے امير علامہ اياز نظامی بہتر رائے دے سکتے ہيں
    کہ يہ پراکسی وار کے نتيجے ميں حملہ ہوا تھا يا چرچ ميں تبراء کيا جارہا تھا
    42 mins · Like

    Ahmed Khan
    کیونکہ چرچ کیتھولک کا تھا لہٰذا یہ کیتھولک پروٹیسٹنٹ دو طرفہ جنگ ہے-
    39 mins · Like · 2

    Syed Farrukh Abbas
    مسیحی کون سا دودھ کے دھلے ہیں – انگریزی میں دعا مانگتے ہیں – امریکی ایجنٹ کہیں کے

  • تکفیری دیوبندیوں کے ہاتھوں مسیحیوں کا منظم قتل عام: کیا یہ کیا یہ سعودی عرب بمقابلہ ویٹی کن پراکسی وا ر ہے؟ – عامر حسینی

    پاکستان میں اگر دیوبندی تکفیری دھشت گردوں کے ہاتھوں ہونے والی شیعہ نسل کشی کو آیران – سعودی پراکسی وار کا رنگ دیا جاسکتا ہے تو آج عیسائیوں کے ان کے کلیسا میں ہونے والے قتل عام کو بھی سعودی – ویٹی کن پراکسی کا نتیجہ قرار دیا جاسکتا ہے جبکہ یہاں بھی قاتل وہی دیوبندی تکفیری دھشت گرد ہیں
    تکفیری دیوبندی دھشت گردی پر ابہام کا پردہ ڈالنے والے بس یہ بات چھپانا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ابتک جتنی بھی دھشت گردی ہوئی ، اس کے 95 فیصدی حضے کی زمہ داری دیوبندی تکفیری دھشت گردوں پر عائد ہوتی ہے ، یہی وہ حقیقت ہے جس کو چھپانے کے لیے سعودی – ایرانی پراکسی وار کا کہرام مچایا جاتا ہے ،جبکہ دیوبندی تکفیری دھشت گرد تو اتنے ظالم ہیں کہ اپنے شام عرف شمس معاویہ اور جنرل سیکرٹری فیاض کے خون سے بھی ہاتھ رنگنے سے باز نہیں آتے ، کیونکہ جب تک یہ اپنوں کی لاشیں گرائیں گے نہیں تو کیسے ّثابت ہوگا کہ یہ سعودی ایرانی پراکسی وار ہے ، ان کی ساری توانائی اس بات میں صرف ہورہی ہے کہ تکفیری دھشت گردوں کی دیوبندی شناخت بے نقاب نہ ہوں ، ارے بابا شوق سے مسلم دھشت گرد کہو ، سنّی دھشت گرد کہو کوئی فرق نہیں پڑے گا ، بس دیوبندی تکفیری کہو ، قیامت آجائے گی اور وہ شور و غوغا ہوگا کہ الامان الحفیظ

  • Khurram Zaki said:
    مسیحی برادری نہ 10 محرم کا جلوس نکالتی ہے اور نہ ہی تبرا کرتی ہے، اب کوئی پوچھے کالعدم دہشتگرد انجمن سپاہ صحابہ اور تحریک طالبان سے کہ ان کو کیوں قتل کیا اور کوئی پوچھے ان کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہوں کے حمایتیوں سے کہ مسیحی برادری پر حملے کو کیسے جسٹیفائی کرو گے ؟