Original Articles Urdu Articles

ویمن ایکشن فورم کی محترمہ انیس ہارون سے خصوصی انٹرویو

images

ویمن ایکشن فورم کی انیس ہارون کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ اہل سنت والجماعت (سابقہ کالعدم انجمن سپاہ صحابہ) اور اس کے دہشتگرد سرغنہ فاروقی کو بے نقاب کرتی ہیں اور عوام سے اپیل کرتی ہیں کہ 16 مارچ کو شام 6 بجے گرو مندر کراچی پر ہونے والے احتجاج میں شرکت کریں

 پاکستان میں تکفیری دیوبندی دہشت گردی اور جبر و بربریت کا شکار شیعہ سنی ، مسیحی ہندو سب سول سوسایٹی کی اس تحریک کا حصہ ہیں جس نے ملک بھر میں دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو بے نقاب کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے
ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام پاکستانی کہا وہ کسی مذہب و مسلک سے تعلق رکھتے ہوں دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں اس تحریک کا ساتھ دین اور پاکستان کے مستقبل کو اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے لئے محفوظ بنایں