اردو لیوب انٹرویو

تکفیری دہشت گردی کے خلاف سول سوسائٹی کی جدوجہد: جبران ناصر سے خصوصی انٹرویو

Capture

سول سوسائٹی ایکٹوسٹ اور سماجی کارکن جبران ناصر سے ملک میں جاری مذہبی دہشتگردی، جنونیت اور کالعدم دہشتگرد گروہوں بشمول کالعدم اہل سنت والجماعت (سابقہ کالعدم انجمن سپاہ صحابہ) کے کردار پر ایک مختصر اور غیر رسمی بات چیت پیش خدمات ہے ۔ جبران ناصر سے یہ مختصر بات چیت خرم زکی نے کی جو خود ایک معروف صحافی ہیں اور کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ اہل سنت والجماعت کے خلاف ملک بھر میں چلنے والی مہم میں ایک بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس انٹرویو میں آپ کو بہت سے ایسے سوالوں کے جواب ملیں گے جو اکثر لوگ سول سوسائٹی کے رول کے حوالے سے اٹھاتے رہتے ہیں۔

About the author

SK

35 Comments

Click here to post a comment