Original Articles Urdu Articles

نوازلیگ کے رہنما سابق صوبائی وزیر رانا ثنا الله دیوبندی کا اعتراف

 

hazaratownblast

نوازلیگ کے رہنما سابق صوبائی وزیر رانا ثنا الله دیوبندی نے تسلیم کر لیا کہ علامہ ناصر عباس ملتانی اور دوسرے شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی سپاہ صحابہ پاکستان کا نائب صدر ملک اسحاق دیوبندی کر رہا ہے جو لشکر جھنگوی کا بانی بھی ہے – یاد رہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی نون لیگ کا کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے ساتھ غیر اعلانیہ سیاسی اور نظریاتی اتحاد ہے اور یہ دونوں پارٹیاں طالبان و دیگر تکفیری خوارج اور ان کے سرپرست مدرسوں اور مولویوں کے خلاف جنرل راحیل شریف کی زیر قیادت پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب کی مخالفت کر رہی ہیں