Featured Original Articles Urdu Articles

علامہ ایاز نظامی اور سپاہ صحابہ کے دوسرے طرفدارملحدوں کی خدمت میں – زالان

zzmolvi

اصظلاح اس لئے بنائی جاتی ہے کہ ایک لفظ سے پوری کہانی سمجھ آجاے ، دیوبندی ملحد کا یہ مطلب نہیں کہ کوئی ملحد ابھی بھی مذہبی ہے یا دیوبندی ہے ، بلکہ اسکا جھکاؤ دیوبندی فرقے کی طرف ہے اور وہ اس فرقے کی قتل و غارت پر تھوڑا نرم رویہ رکھتا ہے اور اس کے جواز دیتا ہے

تحریک طالبان پاکستان دیوبند مافیا کا ایک گروہ ہے، اسی مزید شاخیں لال مسجد اور سپاہ صحابہ جیسی جماعتیں ہیں

طالبانی ریاست کے لئے کئی دیوبندی گروہ کام کر رہے ہیں ہر ایک کو ایک رول دیا گیا ہے تحریک طالبان پاکستان اور سپاہ صحابہ ایک ہی ہیں

“جس نے کسی ایک سپاہ صحابہ کے دہشتگرد کو قتل کیا ،گویا اس نے سارے سنیوں کو قتل کیا” – دیوبندی مل*د

سپاہ صحابہ کے دہشتگرد کا قتل “سنی کلنگز ” ہے – دیوبندی ملحد
‫#‏اچھا‬ سوری

سپاہ صحابہ کے دہشتگرد کے مرنے پر اسے شیعہ سنی جگھڑا کہنا ایسا ہی ہے جیسے اسامہ یا حکیم الله کے مرنے پر اسے اسلام یہودیت جنگ قرار دینا

سپاہ صحابہ اور طالبان اپنی جنگ کو شیعہ سنی کی جنگ بنانا چاہتے ہیں ،اپنا دہشتگرد مرنے پر سنی قتل عام کہہ کر غلط تاثر دیتے ہیں

یہ اتحاد کی باتیں کرنا ، نظریاتی اختلاف رکھنے والے کو ” کالی بھیڑ ” کہنا وہی تاریک سوچ کی نشانی ہے جو مذہب نے پیدا کی تھی

جو ملحد سپاہ صحابہ کے کارکن کی ٹارگٹ کلنگ کو جائز سمجھے وہ ” کالی بھیڑ ” ہے . فتاویٰ دیوبندیہ ملحدییہ

جو احتجاج طالبان کے مرنے پر جماعتی کرتے ہیں ویسا ہی احتجاج سپاہ صحابہ کے دہشتگرد کے مرنے پر دیوبندی ملحد کرتا ہے

دیوبندی ملحد کے مطابق یہ انصاف کا تقاضہ ہے کہ جب طالبان خودکش دھماکوں اور دوسرے فرقوں کے قتل عام کی مذمت کرو تو طالبان اور سپاہ صحابہ کے دہشتگرد کی ٹارگٹ کلنگ کی بھی مذمت کرو

“تم خودکش دھماکوں پر تو خوب شور مچاتے ہو مگر طالبان اور سپاہ صحابہ کے کارکن مرنے پر خاموش کیوں ؟ ” – دیوبندی ملحد کا احتجاج

سپاہ صحابہ نے بریلویوں کی بھی ٹارگٹ کلنز کی ہیں ، دیوبندی ملحد کیا اسے بھی سعودی عرب اور ایران کی جنگ کہتے ہیں

دیوبندی دہشتگرد تنظیمیں ،پولیس فوج ،تمام مذہبی فرقوں اور دیگر لوگوں کو قتل کر رہے ہیں ،مگر جب بھی شیعہ کو قتل کرتے ہیں دیوبندی ملحد انکے دفاع میں کھڑا ہو کر کہتا ہے کہ جب تک “دو طرفہ فرقہ واریت ” ختم نہیں ہوگی ایسا ہوتا رہے گا ، یہ اصل میں سابقہ مولوی کمیونٹی سے تعلق کی وجہ سے ہے

سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی ٹارگٹ کلنگ فوج اور ایم کیو ایم بھی کرتی ہے مگر دیوبندی ملحد صرف اسے شیعہ گروپ سے جوڑ کر فرقہ وارانہ جنگ کہتے ہیں

دیوبندی تنظیموں کی جانب سے داتا دربار ، عبدللہ شاہ غازی پر خود کش حملے ،بریلوی علموں اور پیروں کا قتل کا دیوبندی ملحد کیا جواز دیتے ہیں

اب کوئی خودکش دھماکہ ہوگا یا کوئی عام شیعہ شہری دیوبندیوں کے ہاتھو ں قتل ہوگا تو دیوبندی ملحد اسکا جواز دیگا کہ سپاہ صحابہ کا کمانڈر بھی تو مرتا ہے

دیوبندی ملحد یہ بتائیں کہ مذہبی اختلافات تو شیعہ ،بریلوی ،قادیانی اور عیسایوں میں بھی ہیں وہ کیوں اپس میں قتل و غارت نہیں کرتے

سپاہ صحابہ اصل میں دیوبندی ملحد کے نزدیک ” اچھے طالبان ” ہیں وہ کہتے ہیں طالبان صاف کرو پر سپاہ صحابہ نہیں ،یہ ہمارے پرانے دوست ہیں

سپاہ صحابہ اور طالبان کی بنیاد دوسرے مذہبی گروہ وجہ نہیں بلکہ اپنا مذہبی ایجنڈا دوسروں پر نافذ کرنا ہے ، اسکے لئے وہ مخالف مذہبی گروہ سے جنگ شروع کرتے ہیں تاکہ اسے ” دو طرفہ ” جنگ بنا کر عوامی حمایت حاصل کی جائے اور اپنی شریعت نافذ کی جائے
دیوبنددی ملحد انکے ایجنڈے پر پوری طرح انکے ساتھ ہیں

عجیب بات ہے طالبان کا کمانڈر مارا جائے تو ٹھیک مگر سپاہ صحابہ کا مرے تو دیوبندی ملحد کے آگ لگ جاتی ہے

دیوبندی سپاہ صحابہ نے بریلویوں کی مساجد پر قبضہ کرنا شروع کیا تو بریلویوں نے سنی تحریک بنائی

پاکستان میں طالبان اور سپاہ صحابہ شیعوں کو اسی طرح قتل کر رہے ہیں جیسے داعش یزیدی فرقے کے لوگوں کو، اس قتل عام کو فرقہ واریت سے جوڑنا اور اسے “دو طرفہ ” جنگ کہنا اصل میں طالبان کی حمایت ہے

پتا نہیں کیسے دیوبندی ملحد بیت الله اور حکیم الله محسود کی “ٹارگٹ کلنگ” پر خاموش رہا ،ضرور اسے دلی صدمہ ہوا ہوگا

سپاہ صحابہ کے دہشتگرد کے مرنے پر جامعہ بنوریہ بھی مزمت کرتا ہے اور دیوبندی ملحد بھی

ایک عام شیعہ قادیانی قتل ہونا اور ایک کالعدم جماعت کا دہشتگرد قتل ہونا دیوبندی ملحد کے نزدیک برابر ہے ، کیونکہ تعلق جو پرانا ہے

اپنی جنگ کو سب کی جنگ بنانے کا حربہ

القاعدہ ،طالبان سے لے کر جماعت اسلامی جیسی جماعتوں کی ہمیشہ یہ کوشش رہی کہ اور اپنے اجنڈے کو سارے مسلمانوں کا ایجنڈا بنا دیں اور اپنی جنگ کو اسلام اور کفر کی جنگ بنا کر تمام مسلمانوں کو اپنا حامی بنا لیں ،خود مغرب پر حملے کریں اور جب ان پر حملہ ہو یا انکا کوئی مارے تو اسے “مسلمانوں پر ظلم ” بنا کر مسلمانوں کو اپنے ساتھ ملا لیں اور اسے اسلام اور کفر کی جنگ قرار دے کر مقبولیت حاصل کریں اور اپنی جنگ کو “سب کی جنگ ” بنا دیں ، امریکہ کا حملہ القاعدہ اور طالبان کے لئے ہو تو اسے موڑ کر مسلمانوں پر حملہ بنا کر پیش کیا جاتا ، مسلمانوں میں اس سوچ کو بہت پھیلایا گیا مگر مسلمانوں میں موجود لبرل سوچ رکھنے والوں نے اس سوچ کے خلاف آواز بلند کی اور اب بھی ان گروہوں کی جنگ کو مسلمانوں کو کفر کی جنگ کہنے کے بجاے طالبان اور القاعدہ کی اپنی جنگ کہا اور یہ مذہبی گروہ اپنا یہ نظریہ پھیلانے میں خاصی حد تک ناکام ہوے

مغرب یا کافروں سے القاعدہ اور طالبان کی جنگ کو تمام مسلمانوں کی جنگ بنانے کی ناکامی کے بعد اسی گروہ نے شیعوں پر حملے اور انہیں قتل کرنا شروع کر دیا ،اسکا بھی یہی مقصد تھا کہ شیعہ سنی فساد پیدا کر کے سنی عوام کو اپنی جانب راغب کیا جائے اس فساد سے انکی طاقت اور مقبولیت میں اضافہ ہوگا ، اسی طرح جب انکا کوئی دہشتگرد مرتا ہے تو انکی پوری کوشش ہوتی ہے کہ اسے “شیعہ سنی ” جنگ قرار دے کر اپنے اہداف حاصل کئے جائیں

درحقیقت آج بھی ایک عام مسلمان یا عام کافر آپس میں ایک دوسرے کا قتل نہیں کر رہے ہیں اس لئے یہ مسلمان اور کافروں کی جنگ نہیں یہ اسلام عسکریت پسندوں کی جنگ ہے جسکے جواب میں مغرب انہیں مار رہا ہے

آج بھی عام شیعہ یا عام سنی ایک دوسرے کو قتل نہیں کر رہے ہیں ،بلکہ یہ دیوبندی اور وہابی گروہوں کی جنگ ہے اور جب انہیں ایجنسیاں ،سیاسی گروہ یا مخالف شیعہ فرقہ مارے تو یہ اسے “شیعہ سنی ” جنگ بنا کر پیش کرتے ہیں کیونکہ اس جنگ کا فائدہ سب انہیں ہوگا

کسی دہشتگرد جماعت کا کارکن مرنا ماورا عدالت تو ہو سکتا ہے مگر دہشتگردی یا نسل کشی نہیں جبکہ کسی گروہ کا دوسرے گروہ کے عام لوگوں کو قتل کرنا دہشتگردی اور نسل کشی کہلاہے گا

***************

ایک عام شیعہ ڈاکٹر کا قتل اور سپاہ صحابہ کے مولوی کا قتل دیوبندی ملحد کی نظر میں ایک جیسے ہیں

صرف دیوبندی ملحد کو ہی پتا ہے کہ اسکے سپاہ صحابہ کے امن پسند بھائیوں کو شیعہ ہی قتل کرتے ہیں ،باقی اجنسیاں اور دوسری جماعتیں نہیں کرتی ہے

لدھیانوی تیرے جاں نثار
ملحد بھی ہیں بے شمار

اگر ملک میں شیعہ ،قادیانی ،عیسائی قتل ہوتے ہیں تو کیا “مظلوم “سپاہ صحابہ اور طالبان قتل نہیں ہوتے- دیوبندی ملحد کا جذباتی خطاب

پاہ صحابہ کے دہشتگرد ڈاکٹر فیاض کے مرنے پر دیوبندی ملحد دہاڑیں مار مار کر رو رہے ہیں ، یہ کوئی عام ڈاکٹر نہیں تھا ،یہ دہشتگرد تنظیم کا ایک دہشتگرد تھا ،مگر دیوبندی ملحد اسے عام شیعہ افراد کے قتل عام سے ملا کر اپنے” مظلوم سپاہ صحابہ” کے بھائیوں کے لئے آواز بلند کر رہے ہیں

سپاہ صحابہ کا دہشتگر مارنا دہشتگردی ہے – انجمن محبان سپاہ صحابہ (الحادی گروپ )

سپاہ صحابہ کے دہشتگرد فیاض کو آج کسی نے مار دیا ،سوچا کہ دیوبندی ملحدین کو پرسا دے دوں

“میں سپورٹر سپاہ صحابہ دا ” – دیوبندی ملحد

جس طرح جماعتی کو ڈرون کے ذریعے طالبان کے مرنے پر انسانیت ،قانون اور انصاف یاد آتا ہے اسی طرح دیوبندی ملحد کو سپاہ صحابہ کے دہشتگرد کے مرنے پر قانون ،انصاف ،بیرونی سازش ،مذہبی اختلاف یاد آجاتا ہے ، ہاے کیسا دل دکھا ہے جب اورنگزیب فاروقی پر فائرنگ ہوئی … ہاےہاے ظلم ہوا ،دیوبندی ملحد کا احتجاج

سپاہ صحابہ کے دہشتگرد کے مرنے پر دیوبندی ملحد دھاڑیں مار مار کر رو پڑا

آپریشن کے رد عمل میں ہم نے امام بارگاہ پر خوکش حملہ کیا -طالبان
نہیں یہ عالمی سازش ہے-جماعتی
نہیں یہ شام اور عراق کی فرقہ وارانہ جنگ ہے-دیوبندی ملحد

پاکستان میں دیوبند مدارس،جماعت اسلامی ،سپاہ صحابہ ،تبلیغی جماعت وغیرہ طالبان اور داعش کی خلافت کے لئے کام کر رہے ہیں

ہمارے علاقے میں ایک ڈاکٹر مہدی ہوتا تھا ،بہت اچھا ڈاکٹر ،میں بھی بچپن میں اسکے کلینک جاتا تھا ،چھ مہینے پہلے اسے شیعہ ہونے پر دیوبندیوں میں مار دیا ، مگر میرے سارے دیوبندی کزن کہتے ہیں کہ اسے بھتے کی چکر میں مارا ، مذہب تعصب اور محبت کی آنکھوں پر بندھی پٹی انہیں سچ بولنے سے روکتی ہے

تنظیم اہل سنت والجماعت یعنی سپاہ صحابہ القاعدہ ،داعش اور طالبان کی طرح دہشتگرد گروہ ہے ،انکی ٹارگٹ کللنگز کو میں جائز اور ضروری سمجھتا ہوں ، کون کون ملحد اس سے متفق ہے ؟

کامیاب طالبانائزیشن ،طالبان اور داعش کی ذیلی تنظیم سپاہ صحابہ وغیرہ اور اسکے دہشتگرد رہنما میڈیا پر مذہبی رہنماؤں کے طور پر پیش کیے گئے تاکہ انہیں ذہنی طور پر قبول کر لیا جائے ،اور اب کچھ ملحدین کے نزدیک بھی یہ دہشتگرد نہیں بلکہ ” قومی مذہبی ” شخصیت بن گئے ہیں

اچھے طالبان اور برے طالبان کی تھیوری ناکام ہونے پر اب سپاہ صحابہ کو بطور “اچھے طالبان ” کے پیش کیا جا رہا ہے

اگر آج دیوبند مدارس کو بند نہیں کیا گیا تو کل یہ داعش کی طرح ان مدارس میں عدالتیں لگا کر گلے کاٹ رہے ہونگے

یہاں شیعہ سنی تنازے کی بات نہیں ہو رہی ، یہاں اس کے نام پر قتل کی بات ہو رہی ہے

یہ بلکل ایسی ہی بحث ہے جیسے کوئی طالبان کا حامی طالبان کی مذمت کو گھما پھرا کر امریکہ ،اسرئیل ،سیاستدانوں ،جنگ عظیم تک کی باتوں میں لے جاتا ہے مگر طالبان کی مزمت نہیں کرتا

پاکستان میں ایک فیصد بھی عام سنی کو شیعہ سے خطرہ نہیں جبکہ سو فیصد شیعہ کمیونٹی کے لوگ چاہے وہ ملحد ، یا شیعہ سرخے ہی کیوں نہ ہوں انہیں دیوبندی گروہوں سے جان کا خطرہ ہے ، اسے دو طرفہ جنگ کہہ کر ہم طالبان کے ایجنڈے کو مضبوط کرتے ہیں
انڈیا میں بھی شیعہ سنی ہیں وہاں لڑائی نہیں ہو رہی ، اگر وہان بھی دوندی گروپ مضبوط ہو گئے تو ہوگی ، شیعوں کا قتل مذہبی اختلاف نہیں یہ دیوبندی حرامی پن ہے

***************

اگر ملک میں شیعہ نا بھی ہوتے تو دیوبندی کسی اور گروہ کو نشانہ بنا رہے ہوتے

سپاہ صحابہ طالبان اور داعش کی طرح ایک خطرناک دہشتگرد تنظیم ہے مگر کیونکہ یہ ہماری گلی کوچوں میں عام ہو گئی ہے ہمارے دوست محلے دار ان میں ہونگے اس لئے کچھ ملحدین انہیں دہشتگرد گروپ سمجھتے ہی نہیں ، اگر شیعہ بدلہ میں کسی غیر مسلح دیوبندی تنظیم کو قتل کر رہے ہوتے یا کسی تبلیغی کو قتل کرتے تو میں احتجاج بھی کرتا ، مگر سپاہ صحابہ کے دہشتگرد مرنے پر اسے ایک سول وار کہنا سوچنے پر بجبور کرتا ہے

طالبانی حمایتی کی ایک اور پہچان ہی یہی ہے کہ جیسے ہی شیعہ کا قتل ہو بات کو مذہبی عقائد کر طرف موڑ دو ، یہی کام دیوبندی ملحد بھی کرتا ہے ، ہم یہ کہتے ہیں کہ مذہبی اختلاف چاہے جو بھی ہو اس بنیاد پر قتل نہیں ہونا چاہیے ، شیعہ گروپ نے رد عمل میں اگر کیا بھی ہوگا تو انہوں نے کسی عام سنی کو نشانہ نہیں بنایا ، انکا نشانہ سپاہ صاحبہ کے بدمعاش ہونگے

جماعتی بھی یہی کہتے ہیں کہ امریکہ اور اسرئیل بھی تو کر رہے ہیں ، طالبان کی ہی صرف مذمت کیوں
کسی جماعتی سے پوچھیں گے تو وہ بھی یہی کہے گا کہ میں طالبان کی مذمت کرتا ہوں اور ساتھ ہی اگر مگر بھی لگاے گا
اگر کوئی شیعہ گروہ رد عمل میں سپاہ صحابہ کے کارکنوں کو مارتا بھی ہے تو یہ شیعہ سنی فرقہ واریت نہیں
عجیب بات ، رد عمل کس کا کیسا ہے ، کوئی شیعہ گروپ عام سنی کو اس کے عقیدے کی وجہ سے نہیں مار رہا جبکہ وہابی اور دیوبندی ساری دنیا میں شیعہ کو اس کے عقیدے پر مار رہے ہیں ، اپنے بچاؤ یا رد عمل میں شیعہ گروپ کسی دیوبندی دہشتگرد کو مارتا بھی ہے تو پھر اسے ایک جیسا دیکھا انتہائی بدیانتی ہے

تو پانچ ہزار عام سنیوں کو شیعہ گروپ قتل کر چکے ہیں ؟ منیب ساحل ایسی ہی تھیوری پیش کر رہے ہیں جیسے دیوبندی ” قادیانی سازش ” پر کتاب لکھ کر اسے ” بےنقاب ” کرتے ہیں

ہاہا عام دیوبندی نشانہ کب بنا کہ دیوبندی رد عمل ہوگا ؟ رد عمل سپاہ صحابہ کا ہوگا نا کہ دیوبندی فرقے کے لوگوں کا

11

12

13

14

15

16

17

18

19

20

21

22

23

24

25

26

27

28

29

30

31

32

33

34

35

36

37

38

39

40

41

42

43

44

45

46

47

48

49

50

51

52

53

54

55

111

112

113

114

115

116

117

118

119

120

121

122

123

124

125

126

127

128

129

jj

الحاد کا لبادہ اوڑھ کر تکفیری دیوبندیوں کی وکالت کرنے والے فخرِ دو نمبر ملحدینِ جہاں جناب علامہ ایاز نظامی کی خدمت میں ایک حقیر نذرانہِ عقیدت

db