Original Articles Urdu Articles

سولہ مارچ : سول سوسایٹی کا کالعدم دہشت گرد تنظیموں اور مولوی عبدلعزیز کے خلاف احتجاج

 

10846139_10204266076911888_1452917128159930683_n

 

 

16 مارچ: کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ اہل سنت والجماعت (سابقہ کالعدم انجمن سپاہ صحابہ)، تحریک طالبان اور داعش کے ترجمان ملا عبد العزیز کے خلاف، شیعہ نسل کشی کے خلاف، بریلوی سنی مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف، ملک میں جاری دہشتگردی کے خلاف، مذہبی انتہاپسندی اور جنونیت کے خلاف، پشاور میں معصوم طالب علموں کے قتل عام کے خلاف، کراچی کے عوام، سول سوسائٹی، مین گرو مندر چورنگی پر انجمن حمایت اسلام اور مسجد کنز الایمان کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ کراچی کے تمام شہریوں سے شرکت کی درخواست ہے۔ وقت شام 6 بجے۔لدھیانوی تیری شامت آئی
شیعہ سنی بھائی بھائی

فاروقی تیری شامت آئی
شیعہ سنی بھائی بھائی