Original Articles Urdu Articles

طالبان کا جرنل راحیل شریف مخالفت میں دھمکی آمیز ترانہ لیکن نواز لیگ پر پر اسرار خاموشی

Taliban

پاکستانی فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر کی جانب سے پشاور سکول حملے کے بعد دکھی دلوں پر مرہم رکھنے اور پست حوصلوں کو بلند کرنے کے لئے طالبان مخالف ایک ترانہ متعارف کروایا گیا جس میں طالبان کو کھلے الفاظ میں للکارا گیا اور ان کو یہ بات اعلانیہ طور پر بتایی گیی کہ پاکستانی قوم کے بچے بھی ان ظالم تکفیری خوارج سے نہیں ڈرتے –

اس ترانے کو بچوں بلکہ ہر طبقہ فکر اور امر سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں نے پسند کیا- اس سے جڑے جذبات اور ہر لفظ نے حقیقی معنوں میں طالبان کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم کو ایک لڑی میں پرونے میں بھی اہم کردار ادا کیا 

اس ترانے کے جواب میں طالبان نے اپنا ایک ترانہ جاری کیا جس میں پاکستانی فوج اور جرنل راحیل شریف کو دھمکی آمیز انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا لیکن حیران کن طور پر پاکستان کے وزیرا عظم نواز شریف اور ان کی حکومت کے بارے پر اسرار خاموشی اختیار کی گیی

یہ بات اب یقینی طور پر سامنے آگیی ہے کہ جس طرح نواز لیگ طالبان کے بارے میں نرم گوشہ رکھتی ہے ویسے ہی طالبان بھی نواز لیگ کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں

About the author

Shahram Ali

1 Comment

Click here to post a comment
  • A comment on Taliban’s Bara General Bana Phirat Hai Video:

    The Taliban are threatening General Raheel Sharif and President Obama, not the “anti-establishment” Saudi establishment poodle Nawaz Sharif, not his ASWJ cabinet ministers eg Chaudhary Nisar and Rana Sanaullah. The Taliban are not threatening the current PML-N government whom they obviously see as an ally through their joint PMLN-ASWJ spokesperson Irfan Siddiqui. The Taliban are also not threatening their Saudi funders nor are they threatening pro-Deobandi judiciary and media groups.

    https://www.facebook.com/video.php?v=10153099117054561