Original Articles Urdu Articles

پشاور سکول حملے میں دیوبندی تکفیری خوارج ملوث تھے – پاک فوج

10968372_1044385678911599_3692836655551645527_n

 


پشاور سکول حملے میں ملوث دہشتگردوں نے کاروائی سے پہلے ایک مقامی دیوبندی امام مسجد کے ہاں قیام کیا تھا۔ یہ مسجد سرکاری تھی، دیوبندی امام مسجد بھی سرکاری مولوی تھا۔
یہ پہلا موقع نہیں تھا، اس سے پہلے واہ کینٹ خودکش حملوں میں ملوث افراد نے بھی ایک مقامی دیوبندی مسجد ہی میں قیام کیا تھا، کوئٹہ میں ایک اعلی پولیس افسر پر خودکش حملہ آور نے بھی کوئٹہ پولیس لائن کی مسجد میں قیام کیا تھا، حسین اتفاق یہ تھا کہ اس کا امام بھی دیوبندی تھا

بشکریہ عبد القادر