Original Articles Urdu Articles

تبلیغی جماعت، مخصوص مسلک اور دیوبندی – عمار کاظمی

 

deobandi5

کسی تبلیغی سے دہشت گردی اور قتل و غارت کے بارے میں پوچھو تو کمال اطمینان سے جواب دے گا کہ یہ سب یہود و ہنود کی سازش ہے۔ پاکستان مین شیعہ، بریلوی، احمدی، ہندو کرسچن قتل عام کے پیچھے امریکہ، اسرائیل اور ہندوستان کا ہاتھ ہے۔ یہ سب اسلام دشمنوں کی سازش ہے۔

اگر یہ اسلام دشمنوں کی سازش ہے تو وہ ہم بدتیوں اور کافروں کو کیوں مار رہے ہیں؟ اور تم جو اصل اسلام کے دعویدار بنتے ہو تم کیا ہندوستان، اسرائیل اور امریکہ کے ماما جی کے لڑکے ہو جو ان کے بھیجے ہوئے دہشت گرد تمھیں نہیں مارتے؟ سچ تو یہ ہے کہ اصل دہشت گرد اور اسلام دشمن تم ہی ہو جو اپنے مکتب فکر سے منسلک دہشت گردوں کی دہشت گردی پر پردہ ڈالنے کے لیے جھوٹی تاویلیں پیش کرتے ہو۔