Original Articles Urdu Articles

سولہ فروری کو تکفیری دیوبندی گروہ کے خلاف ہونے والا سول سوسایٹی کا احتجاج

B9lIAMgCQAAHwKK-vert

 

سولہ  فروری کو تین تلوار کلفٹن پر سول سوسائٹی کے زیر اہتمام کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ اہل سنت والجماعت  کے خلاف شام 6 سے 9 احتجاجی مظاہرہ ہے. حکومت نے ہمارے سابقہ مظاہرے سے گھبرا کر نیکٹا کی سرکاری ویب سائٹ سے کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی فہرست ہٹا لی ہے. ہم ان دہشتگردوں کو بے نقاب کرتے رہیں گے اور یہ جو میڈیا نے ان دہشتگردوں کو مقدس گاۓ بنا دیا ہے کہ کوئی ان کا نام لے کر ان کی مذمت کرنے کی ہمت نہیں کرتا، اس Taboo کو ختم کر کے چھوڑیں گے.- واضح رہے کہ یہ کوئی دھرنہ نہیں. ایک پر امن احتجاجی مظاہرہ ہے جس کا مقصد سول سوسائٹی کو ان دہشتگردوں کے خلاف متحد و منظم کرنا ہے. لہٰذا جو دوست اور ساتھی اس مظاہرے میں شرکت کریں، پاکستان کی سبز ہلالی پرچم کے ساتھ شریک ہوں نہ کہ گروہی، تنظیمی اور مسلکی شناخت کے ساتھ.