Original Articles Urdu Articles

سلمان تاثیر شہید کے قتل میں نواز شریف کا کردار

10388131_1032649746751859_1321095582448674695_n


نواز شریف کا نمکخوار چیف جسٹس خواجہ شریف، گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ملک ممتاز حسین کا وکیل صفائی ہے  نواز شریف کا امیدوار قومی اسمبلی عباد ڈوگر دیوبندی، جس نے تاثیر کو قتل کرنے والے کے لئے دو کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کیا تھا  نواز شریف کا پالتو رانا ثنا الله، جس نے شہید تاثیر کے خلاف غلیظ پراپیگنڈے کا کاروبار چلایا

نواز شریف کے نمکخوار میڈیا کی بدولت، اب بھی پاکستانی قوم کی سوئی ایک معمولی مہرے، ممتاز لعنتی، پر اٹکی ہوئی ہےبھٹو ایک جعلی کیس میں پھانسی پر چڑھا دیا گیا تو نواز شریف کو سلمان تاثیر کے قتل کے کیس میں گرفتار کیوں نہیں کیا جا سکتا؟

Pakistan's two top most Sunni Sufi and Barelvi scholars (Ilyas Qadri, Ameer of Dawat-e-Islami, and Dr Tahir ul Qadri, head of Minhaj-ul-Quran) condemn Salmaan Taseer's murder by Mumtaz Qadri, a Deobandi brainwashed fanatic who is being used by TTP-ASWJ apologists to malign peaceful Sunni Sufi Muslims.

Posted by Let Us Build Pakistan on Saturday, June 13, 2015