Original Articles Urdu Articles

جمیعت علما اسلام اور سپاہ صحابہ کا اتحاد اور عشق رسول کی آڑ میں تکفیری خارجی تشدد کی تبلیغ

31

 

ایران نواز شیعہ ملا ساجد نقوی کی اتحادی دیوبندی تنظیم جمیعت علماء اسلام اپنی اتحادی تکفیری دیوبندی تنظیم کے ساتھ مل کر عشق رسول کے نام پر سلمان تاثیر کے قتل اور فرانس میں چارلی ہیبڈو قتل عام کی حمایت میں جلسے کر رہی ہے – اسلام آباد کے جلسے میں جمیعت علما اسلا م اور سپاہ صحابہ کے کارکن شریک ہوۓ اور قیادت لدھیانوی دیوبندی اور حافظ حمداللہ دیوبندی نے کی

کب شیعہ، سنی صوفی اور بریلوی مسلمانوں کو عقل آئے گی؟ یہ تکفیری دیوبندی خوارج، عشق رسول کے نام پر اپنے تکفیری، خارجی اور وہابی ایجنڈے پر عملدرآمد کر رہے ہیں ، تمام دیوبندی مولوی اصل میں تکفیری خارجی ہیں اور طالبان و سپاہ صحابہ کے حامی – ایسے اسلام اور پاکستان دشمن عناصر سے اتحاد مظلوم پاکستانی عوام کے پاک خون سے غداری ہے

About the author

Shahram Ali

2 Comments

Click here to post a comment
  • Syed Kashif Rizvi Untill the shias of Pakistan have Sajid Naqvi like dangerous hypocrite crimnals serving the iranian establishment agenda of creating the binary of Saudi/Iran proxy in Pakistan … the shia genocide will continue .. Why dont the Taliban/wahabi’s ‘explode’ in Iran? .. almost all killed will be shias! … its because they r only herded in our direction! … On another note a curious observation in this ‘Rally’ (mustnt call jaloos, as thats biddat) …ALL attendees are brainwashed hideous mullas and not one ‘normal’ person is there!

  • کراچی:
    جےٹی آءسندہ کی معاونت سازی کی افتتاحی تقریب پروگرام میں صوبائ کنوینئر کے علاوہ جناب فاروق قریشی مولنا راشد سومرو جناب اسلم غوری قاری عثمان ودیگرکی شرکت کراچی ڈویزن کے ساتھیوں کی بہرپورشرکت تقریب کےبعد ڈویزن کراچی کےاضلاع کااجلاس صوبائ کنوینرکی صدارت میں ھوا